پاکستان
26ویں آئینی ترمیم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظور
سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26واں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ ترمیم ایوان بالا میں 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 225 ووٹ حاصل کرکے منظور ہوئی جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ آئے اور پاکستان تحریک…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جس میں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہونا تھا، تاہم اس حوالے سے وقت…
حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترمیم پر حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے مذاکرات کا عمل روکنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مسودہ ہمیں کسی صورت قبول…
صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر…
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں…
اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس کا آغاز، اہم تنظیمی فیصلےمتوقع
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے مندوبین پہلے ہی وفاقی دارالحکومت پہنچ چکے ہیں، 2 روزہ اجلاس…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: روس اور چین سمیت بھارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ جب 15 تا 16 اکتوبر جاری رہنے والے اس غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے…
ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوسکا، منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے
فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو پہلی سہہ ماہی میں 90 ارب روپے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا، جس کے باعث رواں سال ہی منی بجٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال منی…
ن لیگ اور پی پی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے پر اتفاق
مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی نے آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے پر اتفاق کرلیا۔ جمعرات کو پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز…
12سے16اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم
اسلام آباد میں 12سے16اکتوبرتک شادی ہالز،کیفے،ریسٹورنٹ اورسنوکر کلب بندکرنےکاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں، 12سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور…