پاکستان
صدر مملکت نے دستخط کردیے، یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ آف پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس تعینات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی، اور 26اکتوبر کو عہدے…
جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے…
نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب
**صدر مملکت کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی 26 ویں آئینی ترمیم لاگو ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔ آرٹیکل 175 اے کی شق 3 اے کی…
26ویں آئینی ترمیم سینیٹ اور قومی اسمبلی سے دو تہائی اکثریت سے منظور
سینیٹ اور قومی اسمبلی نے 26واں آئینی ترمیمی بل دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے۔ ترمیم ایوان بالا میں 65 جبکہ قومی اسمبلی میں 225 ووٹ حاصل کرکے منظور ہوئی جبکہ مخالفت میں 12 ووٹ آئے اور پاکستان تحریک…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کا امکان
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا، جس میں آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہونا تھا، تاہم اس حوالے سے وقت…
حکومتی مسودہ کسی صورت قبول نہیں، مولانا کی مذاکرات کا عمل بھی روکنے کی دھمکی
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مجوزہ آئینی ترمیم پر حکومت کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے مذاکرات کا عمل روکنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی مسودہ ہمیں کسی صورت قبول…
صدر مملکت نے قومی اسمبلی و سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرلیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر 4 بجے جبکہ سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر بروز جمعرات سہ پہر…
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ اور پیٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ”روئٹرز“ کے مطابق مشرق وسطیٰ میں…
اسلام آباد میں ایس سی او سربراہی اجلاس کا آغاز، اہم تنظیمی فیصلےمتوقع
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے سربراہان حکومت کی کونسل کا 23 واں اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں شرکت کے لیے مندوبین پہلے ہی وفاقی دارالحکومت پہنچ چکے ہیں، 2 روزہ اجلاس…
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: روس اور چین سمیت بھارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا
اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 23 ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ جب 15 تا 16 اکتوبر جاری رہنے والے اس غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے…