پاکستان

اس کیٹا گری میں 337 خبریں موجود ہیں

بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام،6خوارج ہلاک، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بنوں کینٹ پر بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا ہےافطار کے وقت جب بازار میں رش تھا، دہشت گردوں نے بارود سے بھری دو گاڑیاں بنوں کینٹ کی…

عوام کو اشیائے ضروری معقول قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی اوّل ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو اشیائے ضروری معقول قیمتوں پر فراہم کرنا حکومت کی اوّل ترجیح ہے۔ اقتصادی اشارے حکومتی کوششوں کی بدولت بہتر ہو رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے اشیائے ضروری کی قیمتوں…

ایف آئی اے لاہور زون کی بڑی کارروائی، ریڈ بک کے مطلوب انسانی سمگلر سمیت 4 ملزمان گرفتار

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریڈ بک کے مطلوب ملزم راحیل پرویز سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق، ملزم راحیل…

صدر مملکت کی جانب سے غریب طبقے کے لیے اہم اعلانات متوقع

پارلیمانی سال مکمل ہونے پر صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی تیاریاں۔ ایوان صدر نے حکومت سے گزشتہ ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی۔ صدر آصف زرداری اپنے خطاب میں حکومتی کارکردگی، اہم معاشی اقدامات،…

ملک بھر میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیر آب، بجلی کی فراہمی معطل

ملک کے کئی حصوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں طوفانی بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے جاتی سردی ٹھہر گئی۔ ننکانہ صاحب، خانیوال، وہاڑی اور حجرہ شاہ مقیم سمیت رات…

ابوظہبی کے ولی عہد کے دورہ پاکستان نے پاکستان اور امارات کے تعلقات کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا

ابوظہبی کے ولی عہد پرنس خالد بن محمد بن زاید النہیان کے حالیہ دورہ پاکستان نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچادیا۔ ولی عہد پرنس خالد بن محمد بن زاید النہیان کا ایک روزہ…

لیبیا کشتی حادثہ میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں

لیبیا کشتی حادثہ میں جاں بحق 6 پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچ گئیں، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر میتیں وصول کیں۔ وزیر ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ افسوسناک…

وفاقی کابینہ میں مزید لوگوں کو شامل کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا، کابینہ میں توسیع کے لیے 8 سے 10 وزرا کے نام زیرغورہ یں، حنیف عباسی اور طارق فضل چوہدری بھی وفاقی کابینہ میں شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائیگا، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورہ آذربائیجان کے دوران دارالحکومت باکو میں میزبان صدر کے ساتھ…

عوام تیاری پکڑ لیں، ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ 7 روز تک ملک کے بیشتر حصوں میں یہ سسٹم اثر انداز ہوگا، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔…