پاکستان

اس کیٹا گری میں 257 خبریں موجود ہیں

پاکستان اور ترکیہ کا قومی مفاد کے بنیادی مسائل پر ایک دوسرے کی حمایت کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی قاہرہ میں ڈی ایٹ سربراہی کانفرنس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ جبکہ 5…

پاکستان نے بیلسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دیدیا

پاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں 4 اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دیا ہے۔ امریکا کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے پر…

ایم کیو ایم کی مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید، مقامی حکومتوں کے بل پر حمایت کی استدعا

حکمران اتحاد جماعت متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) نے مدارس بل پر سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان کے مؤقف کی تائید کردی ۔ منگل کے روز وفاقی وزیر تعلیم خالد…

صرف 5 منٹ کی ورزش بلڈ پریشر کنٹرول اور دل کے مسائل کم کرسکتی ہے، تحقیق

روزانہ صرف 5 منٹ کی ورزش بلڈ پریشر کنٹرول کرنے اور دل کے مسائل کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق طرز زندگی میں چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں جیسے سیڑھیاں چڑھنا یا سائیکل چلانا،…

سانحہ اے پی ایس کی 10ویں برسی: صدر، وزیراعظم کا دہشتگردی کے خلاف پختہ عزم کا اظہار

صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سے دہشتگردی کے ناسورکے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔ آرمی پبلک سکول پشاور کے سانحے کی 10 ویں…

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو عام شہریوں کے ٹرائل کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے اس کیس پر سماعت کی۔ بینچ کے دیگر ججوں میں جسٹس…

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی

حکومتی اراکین اور ن لیگ کے سینئر رہنماؤں نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مشروط رضامندی ظاہر کرتے ہوئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر اعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما…

عطا تارڑ نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تردید کر دی

وفاقی وزیر اطلاعات عطا رڑ نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جس میں پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کی نوید سنائی گئی تھی۔ ایک نجی چینل پر انٹرویو کے دوران عطا تارڑ کا کہنا…

بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک سے زائد موبائل فون اجازت مل گئی

چیئرمین ایف بی آر نے بیرون ملک س ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے…

شام میں پھنسے پاکستانیوں کے بیروت کے راستے انخلاء کی کوششیں، ہوٹلوں میں محدود

شام میں باغیوں کی جانب سے بشارالاسد کی حکومت کا تختہ پلٹنے کے بعد وہاں نظام زندگی تاحال معمول پر نہیں آسکا ہے، پروازیں منسوخ ہونے سے سیکڑوں پاکستانی وہاں پھنس گئے ہیں جن کے انخلاء کی کوششیش کی جا…