پاکستان

اس کیٹا گری میں 337 خبریں موجود ہیں

پاکستان سعودی عرب شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات، پاکستان سعودی عرب شراکت داری کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پریس…

دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری

سیاسی و عسکری قیادت نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دہشتگردوں اور خوارج کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹے کا فیصلہ کرلیا۔ ملکی سلامتی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا…

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل پاکستانی نصیر سومرو انتقال کر گئے

دنیا کے طویل القامت افراد میں شامل نصیر سومرو انتقال کر گئے ہیں۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور سانس کی تکلیف اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھے۔ 56 سالہ نصیر سومرو نے اپنی طویل القامتی کی بدولت…

قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا؛ عسکری قیادت بریفنگ دے گی

قومی سلامتی کی صورت حال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں عسکری قیادت کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل کردیا گیا…

پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمت کیلئے بند

پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مرمتی کاموں کیلئے بند کردی گئی، کیبل کار اور چیئر لفٹ 18 مارچ سے عید الفطر تک بند رہے گی۔ مری انتظامیہ نے پیٹریاٹہ کیبل کار اور چیئر لفٹ سالانہ مینٹی ننس ورکس…

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 ارکان دوبارہ طلب

وفاقی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 ارکان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کے…

ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری، بالائی علاقوں میں برفباری

ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی علاقوں کالام ، وادی کاغان، مہوڈنڈ میں پہاڑوں پر برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔…

سلامتی کونسل کی ٹرین حملے کی مذمت؛ تمام ممالک سے پاکستان کیساتھ تعاون کرنے کی اپیل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر دہشت گردوں کے حملے اور مسافروں کو یرغمال بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا ہے…

سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹ لگانے پر مزید مقدمات درج

سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانےکا معاملہ، ایف آئی اے سائبرکرائم لاہور نےمزید دو مقدمات درج کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکی اداروں اورشخصیات کے خلاف توہین آمیز پوسٹ لگانے کا معاملہ،…

جب تک بلوچستان، کے پی میں دہشت گردی ختم نہیں ہوگی ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس جیسے حملوں سے بچنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی مکمل طور پر ختم نہیں ہوگی اس وقت تک ملک میں…