پاکستان
ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
ملک کے مختلف شہروں میں مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔ ٹیکسلا کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں تیز رفتاری کے باعث ریت سے بھرا ڈمپر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، جس سے 2 افراد موقع…
اسلام آباد کا نیا اور مہنگا سیکٹر، سمندر پار پاکستانی زمین خریدنے کیلئے ٹوٹ پڑے
بیرون ملک مقیم کئی پاکستانی اسلام آباد کے سیکٹر سی-14 ایریا میں زمین خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اب تک، کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو 238 کنال کے پلاٹوں کے لیے سمندر پار پاکستانیوں سے تقریباً 500 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔…
کرم امن معاہدہ: ایم ڈبلیو ایم کا ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان
ضلع کرم میں دو متحارب قبائل کے درمیان امن معاہدے کے بعد مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) نے ملک بھر سے دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے ملک بھر…
دعا ہے 2025 قوم کے لیے خوش قسمتی اور بے پناہ خوشیوں کا سال ہو، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سال کے آغاز پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا گو ہوں کہ 2025 ہماری قوم کے لیے خوش قسمتی اور بے پناہ خوشیوں کا سال ہو۔ اپنے ایک بیان میں…
رواں سال پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے لیے ’مہلک ترین سال‘ رہا
سیکیورٹی فورسز کے خلاف مجموعی طور پر 444 دہشت گرد حملوں کے دوران 685 اہلکار شہید ہوئے جس کے بعد 2024 پاکستان کی سول اور ملٹری سیکیورٹی فورسز کے لیے ایک دہائی میں سب سے مہلک سال ثابت ہوا۔ تھنک…
ریکوڈک منصوبہ، سعودی عرب 540 ملین ڈالرز میں 15 فیصد شیئرز خریدے گا
وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ معاہدہ بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت طے پایا ہے، جس کے تحت سعودی عرب کو 540 ملین ڈالرز کے عوض…
کرم تنازع پر عمومی اتفاق رائے، ایک فریق نے دو روز کا وقت مانگ لیا
حکومت خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ کرم تنازع کے حل کے لیے جرگہ رات گئے تک جاری رہا جس میں دونوں فریقین کے درمیان عمومی طور پر اتفاقِ رائے ہو چکا تاہم صرف چند…
کرم صورتحال پر جرگے میں آج معاہدے کا امکان، کراچی میں دھرنوں سے سڑکیں بند
ایک طرف ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ سمیت متعدد راستے 82 ویں روز بھی آمد و رفت کیلئے بند ہیں تو دوسری جانب کرم کی صورتحال پر فریقین کے درمیان جرگے میں آج معاہدے کا امکان ہے۔ ڈیڈ لاک ختم ہوچکا…
افغان حکام خارجی اور دہشت گردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے رواں برس مجموعی طور پر 59 ہزار 775 آپریشن کیے ہیں، ان کارروائیوں میں خوارج سمیت 925 دہشت گردوں کو واصل جہنم…
5 دن باقی رہ گئے، آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے مزید ایک کھرب روپے درکار
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی کہ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف )کا پروگرام جاری رہے گا لیکن انہوں نے اس سوال کو ٹال دیا کہ آیا حکومت نیا بجٹ لائے گی یا سال بھر کے…