پاکستان

اس کیٹا گری میں 134 خبریں موجود ہیں

وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کو وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر…

اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ، ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد احتجاج کے بعد ریاست پاکستان کے خلاف مذموم پروپیگنڈا کرنےوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے ان افراد کی شناخت کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی۔ حالیہ دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں کے بعد پاکستان…

اسموگ کے باعث 68 فیصد پاکستانی طبی مسائل کا شکار ہیں، سروے رپورٹ

اپسوس پاکستان کی نئی سروے رپورٹ میں کہا گیا کہ 68 فیصد پاکستانی اسموگ کی وجہ سے مختلف طبی مسائل کا شکار ہیں۔ سروے رپورٹ کے مطابق 68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے…

پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات پر 50 کروڑ خرچ

اسلام آباد میں سیکیورٹی انتظامات کی مد میں تحریک انصاف کا 3 روزہ احتجاج قومی خزانے کو 50 کروڑ روپے سے زائد میں پڑا. ذرائع نےبتایا کہ کنٹینرز کا کرایہ، آنسوگیس کے 35 ہزار شیلز کی خریداری ،ربڑ کی گولیوں…

حج اخراجات کی مراحل میں وصولی،حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ

حج اخراجات کی مراحل میں وصولی کےباعث حج درخواستوں میں ریکارڈاضافہ ہواہے پہلےدس روز29ہزار 195حج درخواستیں موصول ہوگیئں۔ دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28ہزار 895سرکاری حج،300عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کےتحت درخواستیں دیں، گزشتہ برس ابتدائی دس…

800 سے زیادہ مظاہرین گرفتار، پی ٹی آئی نے احتجاج کے خاتمے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایت کے مطابق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ پولیس نے گرینڈ آپریشن کے…

4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران شرپسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی، جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید ہو گئے، انتظامیہ نے فوج طلب کر لی ہے اور شرپسندوں…

تحریک انصاف کا قافلہ غازی بروتھا سے روانہ، پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جس کے بعد تحریک انصاف نے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے۔ غازی بروتھا پل…

پی ٹی آئی احتجاج میں دہشتگردی کا بڑا خطرہ، نیکٹا کی وارننگ جاری

پی ٹی آئی کے احٹجاج کے موقع پر فتنہ الخوارج کی جانب سے پاکستان کے بڑے شہروں میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے، مختلف سکیورٹی ذرائع نے دہشت گردی کی منصوبہ بندی کی تصدیق کی ہے، نیکٹا…

اس بار اسلام آباد میں قانون ہاتھ میں لینے والے کسی بھی شخص کو واپس نہیں جانے دینا، وزیر داخلہ کی پولیس کو ہدایت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا اسلام آباد کے امن و امان کو خراب کرنے والے ہر شخص کو گرفتار کریں گے،کسی کو امن وامان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیں گے۔ وفاقی وزیرداخلہ…