کراچی
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔ محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کئے جانے کا…
مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ جاری
معروف ٹیلی وژن اینکر اور مذہبی اسکالر مرحوم عامر لیاقت علی کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا ہے۔ دانیہ شاہ کے خلاف مرحوم عامر لیاقت علی کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے باقاعدہ طور پر فتویٰ…
سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری…
کراچی؛ منفرد انداز کے حامل اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو ہٹادیا گیا
کراچی کے معروف منفرد انداز کے حامل اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق انہیں…
اسکول کی داخلہ و ماہانہ فیس کے علاوہ اضافی فیسوں سے پریشان والدین کیلیے خوشخبری
کراچی: نجی اسکولوں میں بچوں کی داخلہ اور ماہانہ فیس کے علاوہ دیگر اجافی فیسیں ادا کرنے والے پریشان والدین کیلیے اہم خبر آگئی۔ ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے نجی اسکولوں کیلیے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق داخلہ…
آئیڈیاز 2024 کا انعقاد 19 سے 22 نومبر تک ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئیڈیاز 2024 سے نہ صرف پاکستان کے عالمی شراکت داروں سے اسٹرٹیجک تعلقات بہتر ہوں گے بلکہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے وفود، کاروباری نمائندوں، دفاعی حکام اور اسلحہ سازوں کے…
دورے کے اختتام پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے حوالے سے کن تاثرات کا اظہار کیا؟
معروف اسکالر اور تقابل ادیان کے ماہر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے کے اختتام پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تصور سے زیادہ پرتپاک انداز میں استقبال کیا گیا اور حکومت نے ان…
ٹیکسپو نمائش پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کیلیے 1.875ملین ڈالر کے آرڈر کے ساتھ اختتام پذیر
ایکسپو سینٹر میں 5 ویں بین الاقوامی ٹیکسٹائل اینڈ لیدر نمائش (TEXPO) پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کے لیے 1.875 ملین ڈالر کے آرڈرز کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جو ملک کی برآمدی صنعت کے لیے ایک مثبت ترقی کا اشارہ ہے۔…
کوٹری اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
کوٹری اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، جس کے باعث کوٹری سے کراچی جانے والا ڈاؤن ٹریک معطل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر جامشورو میں سکھر ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا، جہاں کوٹری ریلوے…
درگا شاہ نورانی سے واپسی پر کراچی کے زائرین کی بس کو حادثہ
بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں درگاہ شاہ نورانی سے واپسی آتے ہوئے موسلی چڑھائی کے مقام پر زائرین کی بس اُلٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لسبیلہ میں ویراب کے قریب موسلی چڑھائی…