کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چل جانے سے والدین کا اکلوتا بیٹا جاں بحق

سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے ایوب گوٹھ میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعے میں نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ پولیس کا کہنا ہے…

سمندر پار پاکستانیوں نے فروری میں 3.1 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں، سالانہ بنیادوں پر 3.8 فیصد اضافہ

فروری 2025 میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 3.8 فیصد اضافے سے 3.1 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ترسیلات زر میں سالانہ…

لیاقت آباد میں 14 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کو 14 منٹ تک محدود کیا جائے، گورنر سندھ کی ہدایت

گورنر سندھ نے لیاقت آباد میں اپنے خطاب کے دوران کے الیکٹرک کے ایم ڈی کو ہدایت دی کہ علاقے میں لوڈ شیڈنگ کو 14 گھنٹے سے کم کر کے صرف 14 منٹ تک محدود کیا جائے۔ انہوں نے کہا…

روہڑی، کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی، اپ ٹریک بلاک

کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس روہڑی اسٹیشن پر حادثے کا شکار ہو گئی، جس کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی تاکہ فوری…

طارق روڈ پر لگژری گاڑی نے کرتب کے دوران موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا

شہر قائد کے علاقے طارق روڈ کے قریب ایک دل دہلا دینے والے حادثے میں لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے کرتب کے دوران دو موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا، جس کے نتیجے میں دونوں افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ…

کراچی میں رات بھر ڈاکو راج، کہیں ڈاکو مارے گئے تو کہیں شہری زخمی ہوئے

کراچی میں رمضان المبارک کے دوران ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ رات گئے ایک گھنٹے کے دوران دو ڈاکو ہلاک اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ ناظم آباد بورڈ آفس کے قریب ایک شہری نے دو…

کراچی؛ ٹمبرمارکیٹ کے گودام میں آتشزدگی، 4 رکشے، 3 موٹرسائیکلیں جل گئیں

کراچی کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں ٹمبر مارکیٹ میں لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ سے 4 رکشے اور 3 موٹرسائیکلیں جل گئیں۔ نپئیر کے علاقے پرانا حاجی کیمپ آنکھوں کے اسپتال ( آئی اسپینسر ) ٹمبر مارکیٹ…

حکومت مخالف تحریک چلانے میں اپوزیشن اتحاد سنجیدہ نہیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عید کے بعد مہنگی بجلی اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف تحریک چلائیں گے، حکومت مخالف تحریک چلانے میں اپوزیشن اتحاد سنجیدہ نہیں، دنیا بدل گئی شریف فیملی کے…

کراچی میں اسپائیڈر مین ڈکیت دھر لیا گیا، ڈاکو فرار کا راستہ نہ ملنے پر پل سے تاروں پرجھول گیا

کراچی میں اسپائیڈر مین ڈکیت کو دھرلیا گیا، سخی حسن پر ملزم نے بائیک رائیڈر سے موبائل فون چھینا، پولیس سے بچنے کے لیے گرین لائن اسٹیشن کے ٹاور سے تاروں پر جھول گیا۔ فلمی انداز میں چادر پر چھلانگ…

بڑی خوشخبری؛ کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت کمی کر دی۔ کراچی کے لیے تین روپے فی یونٹ اور ملک بھر کے لیے 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ…