بین الاقوامی
جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کو حادثہ، ہلاکتیں 179 ہو گئیں
جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران طیارہ خوفناک حادثے کا شکار ہوا تھا جس میں ہلاک ہونے والے مسافروں کی تعداد 179 تک پہنچ گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طیارے (Jeju Air 7C 2216 ) میں…
2024 میں کتنے تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے؟ اہم رپورٹ جاری
سال 2024 میں سمندر پار کر کے دوسرے ملک جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کی ہوشربا رپورٹ سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 10 ہزار سے زائد تارکین وطن ڈوب…
پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔
دبئی: پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17ویں برسی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ اس تقریب میں پارٹی کارکنان اور رہنماؤں نے شرکت کی اور شہید بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کیا…
اوورسیز پاکستانیوں کو پراپرٹی ٹیکس کی بلند شرح سے استثنیٰ مل گیا
رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانی اب زیادہ ٹیکس کی شرح سے استثنیٰ کے اہل ہیں، بھلے ہی وہ فعال ٹیکس دہندگان کی فہرست (اے ٹی ایل) میں شامل…
شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں میٹ ایپ کی لانچنگ، وسیم اکرم کی شرکت-
دبئی شارجہ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ ایک میگا ایونٹ کے دوران متحدہ عرب امارات میں مقیم بزنس مین معین چوہدری نے اپنی جدید اسٹریمنگ ایپ میٹ کو باضابطہ طور پر لانچ کیا۔ اس میگا ایونٹ میں کرکٹ لیجنڈ وسیم…
حادثے کے شکار ہونے والا آذربائیجان کا مسافر طیارہ میزائل کا نشانہ بنانا، ذرائع
قازقستان میں آذربائیجان کے طیارے سے پرندہ ٹکرایا یا میزائل سے نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق قازقستان میں آذربائیجان کے جہاز کےملبے پردھاتی ٹکڑوں کے متعدد نشانوں نے معاملہ مشکوک بنا دیا،آذربائیجان ایئرلئن نے تحقیقات مکمل ہونے تک روس…
پاکستان سوشل سنٹر شارجہ اور لائین آف یہوداہ منسٹریز کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا
شارجہ, پاکستان سوشل سنٹر شارجہ اور لائین آف یہوداہ منسٹریز کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کا تہوار روایتی جوش و خروش سے منایا- خالد حسین چودھری صدر پاکستان سوشل سنٹر شارجہ نے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ ہمیں دنیا میں…
متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے لازمی شرط رکھ دی گئی
سینیٹ کے پینل کو بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات جانے والے تمام پاکستانی مسافروں کی پولیس سے جانچ پڑتال اور تصدیق کی ضرورت ہوگی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی وسائل کی ترقی کے اجلاس…
یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار
یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری…
کرسمس کیلئے گھر لوٹنے والے لوگوں سے بھری کشی ڈوب گئی، 38 ہلاک
کانگو میں دریائے بسیرا پر کرسمس کے لیے گھروں کو لوٹنے والے لوگوں سے بھری ایک کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ شمال مشرقی کانگو میں دریائے بسیرا…