دلچسپ

اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو اپنی خوراک میں پروٹین شیک شامل کرلیں کیوں کہ پروٹین ہمارے جسم کی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے، یہ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم…

کوویڈ کی نئی قسم نے دنیا میں سر اٹھانا شروع کردیا

عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70 لاکھ سے زیادہ جانیں نگل گیا تھا۔ اب اس وائرس کی ایک نئی قسم ںے دنیا میں ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ بی بی سی…

واٹس ایپ کا یہ فیچر آپ کی تصاویر لیک کر سکتا ہے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میں سامنے آنے والا ایک نقص کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز ایپ کے ’ویو ونس‘ فیچر کو بائی پاس کرتے ہوئے صارفین کی نجی تصاویر اور چیٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ 2022…

کئی ماہ سے پھنسی سنیتا کا ’دنیا میں پریشان‘ ہونے والوں کیلئے دلچسپ پیغام

بوئنگ کا اسٹار لائنر خلائی جہاز جس میں 2 امریکی خلاء باز بوچ ولمور اور سنیتا ولیم موجود تھے، وہ چند روز قبل زمین پر ان کے بغیر ہی واپس لوٹ آیا تھا۔ بوچ ولمور اور سنیتا ولیمز کو رواں…

تتلیاں پکڑنے والے غیرملکی سیاحوں پر 2 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد

سری لنکا میں 2 غیرملکی سیاحوں کو ایک سفاری پارک سے تتلیاں پکڑنے کے الزام میں 6 کروڑ سری لنکن روپے (2 لاکھ امریکی ڈالر) جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق، اٹلی سے…

ڈیجیٹل اثاثے کیا ہیں؟ اور مرنے کے بعد ان اثاثوں کیلئے منصوبہ بندی کیوں نہیں

آج کا دور ’ڈیجیٹل‘ دور کہلاتا ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں میں بہت حد تک بڑھ گیا ہے۔ مگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ڈیجیٹل اکاؤنٹس صارفین کی جانب سے متحرک تو کرلیے جاتے ہیں مگر اس حوالے سے وہ…

سعودی عرب نے سالانہ 10 کروڑ سیاحوں کا ہدف کیسے حاصل کیا

سعودی عرب نے اپنے وژن 2030 کے تحت سالانہ 10 کروڑ سیاحوں کو مدعو کرنے کا ہدف سات سال پہلے ہی حاصل کر لیا ہے جس کی تفصیلات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سالہ رپورٹ 2024 میں…

جرمنی ہمارا قدیم مجسمہ واپس کرے، مصریوں کا اصرار

مصر کے سابق وزیر نوادرات زاہی حواس نے جرمنی پر زور دیا ہے کہ وہ ملکہ نیفرتیتی کا فرعونی مجسمہ واپس کرے جو اس وقت برلن کے نیوس میوزیم میں رکھا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مذکورہ مجسمہ…

باکس آفس پر راج برقرار! شردھا کپور کی ‘استری 2’ نے ‘باہو بلی 2’ کو شکست دیدی

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راج کمار راؤ کی سُپر ہٹ کامیڈی ہارر فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر کمائی کی دوڑ میں سُپر اسٹار پرابھاس کی فلم ‘باہو بلی 2′ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 15 اگست…

غربت کے عجیب کھیل، کمسن بیٹی کی زندگی بچانے کی خاطر باپ کا انوکھا روپ

آج کل کراچی کی سڑکوں پر ایک انوکھا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے، گولڈن رنگ میں رنگا ہوا مجسمہ جو کسی سڑک کنارے کھڑا نظر آتا ہے دراصل ایک حقیقی انسان ہے۔ کراچی کے علاقے گرو مندر کے نذدیک…