اہم خبریں
6 ستمبر کا دن تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے تھے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے لیے سرمایہ افتخار ہے، 6 ستمبر کا دن قومی و عسکری تاریخ میں نمایاں حیثیت رکھتا ہے، کئی گنا بڑے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا…
یوم دفاع کی عام تعطیل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جعلی نوٹی فکیشن وائرل
سماجی رابطے کی مختلف سائٹس اور پلیٹ فارمز پر چھ ستمبر یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن وائرل ہورہا ہے۔ نوٹی فکیشن کے وائرل ہونے کے بعد مختلف حلقوں میں عام تعطیل کے حوالے سے…
ادارے کا نظام احتساب یقینی بناتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، کورکمانڈر کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروس پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کی گئی…
ملک بھر میں آن لائن بینکنگ میں خلل، اے ٹی ایمز نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا
پاکستان میں انٹر بینک نیٹ ورک کی سب سے بڑی نمائندہ کمپنی ’ون لنک‘ کا مختلف بینکوں میں آن لائن رقوم کی منتقلی کا نظام خراب ہو گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشینوں (اے ٹی…
درآمدات میں کمی سے وصولیوں میں 102 ارب روپے خسارہ، منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے
ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کی ہدف میں 102ارب روپے خسارہ کی وجہ درآمدات میں کمی کو قرار دے دیا، جس سے منی بجٹ کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق ماہ اگست کیلیے محصولات کا ہدف 898 ارب…
آئیڈیاز 2024 کے 12ویں ایڈیشن کیلیے سافٹ لانچ تقریب، سول وملٹری حکام کی شرکت
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ یہ بات بے حد خوشی کا باعث ہے کہ دفاعی صنعت کی صلاحیتوں کو اُجاگر کرنے والی آئیڈیاز نمائش و کانفرنس کی اہمیت میں ہر گزرتے سال اضافہ ہورہا ہے۔…
جعلی ویزا پر یونان جانیوالے 2مسافر اور ایک ایجنٹ گرفتار
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آبادنے ملزموں کو حراست میں لیا ، گرفتار ملزمان میں اسد رضا، مظہر اقبال اور فیض رسول شامل ہیں،جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے ملزم اسد رضا اور مظہر اقبال کی نشاندہی پر…
بلوچستان میں دشمن قوتوں کو پوری قوت سے کچلا جائے گا، سول ملٹری قیادت کا عزم
وزیراعظم اور آرمی چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دشمن قوتوں کو بلوچستان کے امن اور ترقی کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور نہیں بھرپور قوت سے کچلا جائے گا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم محمد…
موڈیز ریٹنگ میں بہتری معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا عالمی اعتراف ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے موڈیز کی جانب سے پاکستان کی پوزیشن بہتر کرنے پر وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ریٹنگ میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں کے درست ہونے کا بین الاقوامی سطح…
کینیڈا میں غیر ملکی ورکرز کیلئے بری خبر
کینیڈا غیرملکی ہنرمند افراد کے لیے بہترین مقام تصور کیا جاتا ہے لیکن اب کینیڈا نے اپنے قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے جو خصوصاً کم اجرت والے ہنرمند افرد کے لیے مایوس کن خبر ہے۔ کینیڈا کے وزیر…