اہم خبریں
پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا
ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے کی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق ایران کی فضائی حدود سے باہر فلائٹ پلان ازسرنوترتیب دے رہےہیں، پی…
وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار
: وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کی بیرون ملک روانگی کے لیے ایک ہی ائیرلائن کا دوطرفہ ٹکٹ لازم قراردے دیا گیا۔ ایف آئی اے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز کو مراسلے ارسال کردیے جس میں…
موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں آج سے اضافہ
نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس کا نفاذ آج یکم اکتوبر 2024 سے کیا جائے گا تاکہ 2024-25 کے آخر تک 102 ارب روپے…
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو پاکستان آئینگے
ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے۔ اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہونگی۔ ڈاکٹر انور…
نئے ڈی جی آئی ایس آئی عاصم ملک عہدے کا چارج سنبھالیں گے
نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ عاصم ملک کا شمار پاک فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت…
آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت، ‘یہ ویلیو فار منی ڈیل ہے’
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان جے ایف-17 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی فروخت کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔ آذربائیجانی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت پاکستان ابتداً آذربائیجان کو آٹھ طیارے فروخت کرے گا جب کہ دوسرے مرحلے…
بڑے ریٹیلرز کی غیر تصدیق شدہ رسیدوں کی اطلاع پر ایف بی آر کیا انعام دے گی؟
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جمعرات کو انٹیگریٹڈ ٹیئر-1 ریٹیلرز کے صارفین کے لیے ایک انعامی اسکیم کا اعلان کیا، جو بڑے ریٹیلرز یعنی خوردہ فروشوں کی جانب سے جاری کردہ غیر تصدیق شدہ رسیدوں کی اطلاع…
ایف بی آر کا سسٹم بیٹھ گیا، گوشوارے جمع کروانے میں مشکلات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سسٹم میں سست روی اور پیچیدگیوں کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں عوام کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ کراچی چیمبر نے تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا مطالبہ…
اہم دستاویزات کی غیر ضروری فوٹوکاپی بنانا خطرناک، نادرا کی وارننگ
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں پاکستانی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ اپنے قومی شناختی کارڈز، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹس اور نادرا کے جاری کردہ دیگر دستاویزات کی غیر…
غزہ جیسے تنازعات حل کیے بغیر عالمی استحکام ممکن نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ غزہ جیسے تنازعات کے منصفانہ تصفیہ کے بغیر دنیا میں پائیدار امن و استحکام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سمٹ آف دی فیوچر پلینری سیشن میں…