اہم خبریں
عالمی بینک کا پاکستان کو 20 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ
عالمی بینک نے 10 سالہ کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت پاکستان کو 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ کرلیا۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مشترکہ کوششیں رنگ لانے…
دودھ پینے سے آنت کے کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے! تحقیق میں چونکا دینے والا انکشاف
روزانہ ایک گلاس دودھ پینے سے آنت کے کینسر کے خطرے کو 17 فیصد تک کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ دودھ ہماری خوراک کا ایک لازمی حصہ ہے جسے ہم اپنی خوراک میں مختلف طریقوں سے شامل کرتے…
7 ممالک نے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات پر اپنے ملک سے نکال دیا
دنیا کے 7 ممالک نے 52 پاکستانی افراد کو اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب ، امریکا، یو اے ای، سویڈن کی جانب سے پاکستانیوں کو اپنے ملک سے بے دخل، کیا گیا ہے۔…
بڑی خبر! دنیا کے کئی ممالک میں پاکستانیوں کے لیے انٹری فری
پاکستانیوں شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ انہیں 2025 میں بھی کئی ممالک میں بغیر ویزے کے انٹری کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2025 کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی…
پابندیاں ختم، ساڑھے چار سال بعد پی آئی اے کی یورپ کیلئے پروازیں بحال
ساڑھے چار سال بعد یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ میں پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز جمعہ دس جنوری کو اسلام آباد سے پیرس کےلیے روانہ ہوگی جس کے…
وزیر اعظم نے کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام ’فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم‘ کا افتتاح کردیا ہے۔ کراچی میں فیس لیس کسٹمر اسسمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیوں میں 19 خوارج ہلاک، 3 جوان شہید
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 19 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
2025 میں کن نوکریوں کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ ہوگی؟
کہتے ہیں ”ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں“، دنیا میں یہ تغیر و تبدل ٹیکنالوجی کی دنیا میں حیران کن ہے۔ سال کا انتظار تو دور کی بات ہے ہر دن نئی نئی تبدیلیاں لے کر آرہا ہے۔ دنیا…
حکومت کے ساتھ مذاکرات کی اصل کہانی، پی ٹی آئی عمران خان کو کیسے رہا کروانا چاہتی ہے؟
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے درمیان جاری مذاکرات کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے، مذاکرات میں پی ٹی آئی کے اصل مطالبات بھی آشکار ہو گئے ہیں، دوسری جانب پی ٹی آئی تحریری مطالبات…
تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے سے 27 افراد جان سے گئے
یونان کے افسوسناک واقعہ کے بعد تیونس میں بھی تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی…