اہم خبریں
’ہم لُٹ گئے تیری محبت میں‘، پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نامراد وطن لوٹ گئی
پاکستانی لڑکے سے محبت میں امریکا سے کراچی آنے والی امریکی خاتون نامراد امریکا واپس لوٹ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی رہائشی اور اونیجا اینڈریو رابنسن نامی یہ خاتون 4 ماہ سے کراچی میں ہی بھٹک رہی تھیں…
پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو قومی سوگ کا اعلان
حکومت نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو قومی سوگ کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی پرچم 8 فروری 2025 کو پورے ملک میں سرنگوں رہےگا۔ حکومت نے پرنس…
پاکستانی عازمین حج کے لیے خوشخبری، حج پیکجز میں مزید کمی کا اعلان
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے ’طویل اور مختصر‘ دورانیے کے پیکجز کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ کمی سعودی عرب میں کیے گئے معاہدوں کی وجہ سے ہوئی ہے، جس سے ہوٹل اور رہائش…
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا، سعودی مشیر
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا…
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط ہوگئے، معاہدوں میں سعودی عرب سے تیل درآمد کے لیے 1.20 ارب ڈالر کا معاہدہ اور مانسہرہ میں گریویٹی فلو واٹر اسکیم کی تعمیر…
شائقین کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی کے ٹکٹس کہاں کہاں سے حاصل کرسکتے ہیں؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس 3 فروری سے فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے، جو ملک بھر میں ’ٹی سی ایس ایکسپریس‘ دفاتر پر دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی حکام کے مطابق گروپ مرحلے…
کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی نہایتی کم وقت میں تکیمل کو دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی…
پاکستانیوں کو سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بےنقاب
پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بےنقاب ہوگیا، ایف آئی نےسہولت کاری میں ملوث ملزم کو تحویل میں لے لیا۔ ایف آئی اے کےمطابق مہتاب ،محمد خلیق ،گل شامیر ،وسیم ،علی حسن…
فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے 50 لاکھ روپے کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان
ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا جس دوران سیکرٹری اوورسیز نے کہا کہ ذاتی نوعیت کے جرائم کے قیدیوں کا خرچ حکومت برداشت نہیں کرتی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ریاض نے کہا کہ…
مراکش کشتی حادثہ: 22 پاکستانیوں کی واپسی آج سے شروع ہوگی
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 22 پاکستانیوں کی مرحلہ وار وطن واپسی آج سے شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق متاثرین کی واپسی کے لیے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف پروازوں کے ذریعے انہیں…