اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 767 خبریں موجود ہیں

فسادی پہلے ریاست کے سامنے سرینڈر کردیں، پھر رحم کی توقع کریں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی فوج اور عوام میں خلیج کی کوشش ہمیشہ ناکام ہوئی، فوج اورعوام میں خلیج ڈالنےکی کوئی کوشش آئندہ بھی ناکام ہوگی۔ طلبا سے خصوصی گفتگو میں آرمی…

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے 5 مسافروں کو حراست میں لے لیا۔ سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب ہوگیا، سینیگال…

ترک صدر پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ ہوگئے۔ ترکیہ کے صدر گزشتہ شب ترکیہ سے اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پہنچے جہاں اُن کا صدر مملکت، وزیراعظم، وفاقی وزرا سمیت دیگر…

صارفین کے لیے خوشخبری:بجلی سستی ہوگئی،نوٹیفیکیشن جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 1.22 روپے سستی کردی۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں نیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں…

بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر، آئی ایس پی آر

پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی…

نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا ہے۔ منگل کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو مکمل ہونے پر…

ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع

ترک صدر رجب طیب اردوان آج (بدھ کو) دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا پانچ سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، جس میں ان کی وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سیاسی قیادت سے…

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے آفیشلز کا اعلان

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق ہو گئی جس کے تحت 19 فروری کو…

16واں کراچی لٹریچر فیسٹیول، تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر

کراچی لٹریچر فیسٹیول 2024 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جہاں تین روزہ مکالموں میں جدید دور کے تقاضے، مصنوعی ذہانت، عالمی صورتحال، اور فنون لطیفہ جیسے اہم موضوعات زیر بحث آئے۔ فیسٹیول کے دوران 26 کتابوں کی رونمائی ہوئی…

سولہویں کراچی لٹریچرفیسٹیول کا آغازہوگیا، کتابوں کیلئے ایوارڈز

کراچی میں سولہویں لٹریچر فیسٹیول کاآغازہوگیا، تین روزہ ادبی میلے میں سترسے زائد سیشنز، چھبیس کتابوں کی رونمائی ہوگی، دو سو سے زائد ملکی اورغیرملکی شرکا شرکت کر رہے ہیں، ادبی میلے میں ہزاروں کتاب دوست شہریوں کی شرکت متوقع…