اہم خبریں
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط ہوگئے، معاہدوں میں سعودی عرب سے تیل درآمد کے لیے 1.20 ارب ڈالر کا معاہدہ اور مانسہرہ میں گریویٹی فلو واٹر اسکیم کی تعمیر…
شائقین کرکٹ چیمپیئنز ٹرافی کے ٹکٹس کہاں کہاں سے حاصل کرسکتے ہیں؟
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فزیکل ٹکٹس 3 فروری سے فروخت کے لیے پیش کیے جائیں گے، جو ملک بھر میں ’ٹی سی ایس ایکسپریس‘ دفاتر پر دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی حکام کے مطابق گروپ مرحلے…
کم وقت میں اسٹیڈیم کی اَپ گریڈیشن؛ دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی نہایتی کم وقت میں تکیمل کو دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ قرار دیدیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی الصبح قذافی اسٹیڈیم پہنچے جہاں انہوں نے مختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی…
پاکستانیوں کو سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بےنقاب
پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے اسپین بھجوانے میں ملوث متعدد گینگ بےنقاب ہوگیا، ایف آئی نےسہولت کاری میں ملوث ملزم کو تحویل میں لے لیا۔ ایف آئی اے کےمطابق مہتاب ،محمد خلیق ،گل شامیر ،وسیم ،علی حسن…
فیصل واوڈا کا بیرون ملک قید پاکستانیوں کے 50 لاکھ روپے کے جرمانے ادا کرنے کا اعلان
ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس ہوا جس دوران سیکرٹری اوورسیز نے کہا کہ ذاتی نوعیت کے جرائم کے قیدیوں کا خرچ حکومت برداشت نہیں کرتی، کمیونٹی ویلفیئر اتاشی ریاض نے کہا کہ…
مراکش کشتی حادثہ: 22 پاکستانیوں کی واپسی آج سے شروع ہوگی
مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 22 پاکستانیوں کی مرحلہ وار وطن واپسی آج سے شروع ہوگی۔ ذرائع کے مطابق متاثرین کی واپسی کے لیے شیڈول تیار کرلیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف پروازوں کے ذریعے انہیں…
سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دبئی میں عرب ہیلتھ 2025 میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا۔
دبئی, متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں عرب ہیلتھ 2025 نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح کر دیا۔ اس پویلین میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کی چھتری تلے 40…
پنجاب میں فحاشی میں ملوث تھیٹر اداکاروں اور رقاصاؤں پر تاحیات پابندی لگانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے تھیٹر پرفارمنس کے دوران فحاشی، بے حیائی اور غیر اخلاقی حرکات کو فروغ دینے والے اداکاروں، خاص طور پر خواتین رقاصاؤں پر عمر بھر کے لیے پابندی لگانے اور ایسے تھیٹروں کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ…
بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان
کراچی میں نیشنل سیونگز ڈویژن نے حال ہی میں جنوری کے لیے 750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کیا ہے تاہم ادارے نے 1500 اور 100 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی آئندہ قرعہ…
لاس اینجلس کے شمالی علاقے میں نئی جنگلاتی آگ، 25 ہزار افراد کی نقل مکانی
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمال میں کاسٹائک لیک کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی ہے جس کے نتیجے میں علاقے میں ہنگامی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق آگ…