اہم خبریں
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کی امن مشق اختتام پذیر، آئی ایس پی آر
پاک بحریہ کے زیر اہتمام کثیرالقومی مشق امن 2025 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امن مشق 2025 میں تقریبا 60 ممالک نے اپنے بحری جنگی…
نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب، نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو کا افتتاح کردیا ہے۔ منگل کے روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیر اہتمام نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کی تعمیر نو مکمل ہونے پر…
ترک صدر دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع
ترک صدر رجب طیب اردوان آج (بدھ کو) دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ یہ ان کا پانچ سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا، جس میں ان کی وزیراعظم شہباز شریف سمیت اعلیٰ سیاسی قیادت سے…
چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے آفیشلز کا اعلان
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے گروپ مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کی تصدیق ہو گئی جس کے تحت 19 فروری کو…
16واں کراچی لٹریچر فیسٹیول، تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پزیر
کراچی لٹریچر فیسٹیول 2024 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جہاں تین روزہ مکالموں میں جدید دور کے تقاضے، مصنوعی ذہانت، عالمی صورتحال، اور فنون لطیفہ جیسے اہم موضوعات زیر بحث آئے۔ فیسٹیول کے دوران 26 کتابوں کی رونمائی ہوئی…
سولہویں کراچی لٹریچرفیسٹیول کا آغازہوگیا، کتابوں کیلئے ایوارڈز
کراچی میں سولہویں لٹریچر فیسٹیول کاآغازہوگیا، تین روزہ ادبی میلے میں سترسے زائد سیشنز، چھبیس کتابوں کی رونمائی ہوگی، دو سو سے زائد ملکی اورغیرملکی شرکا شرکت کر رہے ہیں، ادبی میلے میں ہزاروں کتاب دوست شہریوں کی شرکت متوقع…
’ہم لُٹ گئے تیری محبت میں‘، پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نامراد وطن لوٹ گئی
پاکستانی لڑکے سے محبت میں امریکا سے کراچی آنے والی امریکی خاتون نامراد امریکا واپس لوٹ گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کی رہائشی اور اونیجا اینڈریو رابنسن نامی یہ خاتون 4 ماہ سے کراچی میں ہی بھٹک رہی تھیں…
پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو قومی سوگ کا اعلان
حکومت نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو قومی سوگ کا اعلان کردیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی پرچم 8 فروری 2025 کو پورے ملک میں سرنگوں رہےگا۔ حکومت نے پرنس…
پاکستانی عازمین حج کے لیے خوشخبری، حج پیکجز میں مزید کمی کا اعلان
وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے ’طویل اور مختصر‘ دورانیے کے پیکجز کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ کمی سعودی عرب میں کیے گئے معاہدوں کی وجہ سے ہوئی ہے، جس سے ہوٹل اور رہائش…
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا، سعودی مشیر
ریاض، سعودی عرب میں یکم مارچ کو پہلا روزہ ہوگا۔ مشیر دیوان شاہی شیخ عبد اللہ کے مطابق سعودی عرب میں فلکی حساب سے اس بار ماہ رمضان 29 دن کا ہوگا۔ سعودی عرب میں عیدالفطر 30 مارچ کو ہونےکا…