اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 613 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈساز تیزی؛ انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی بازارِ حصص میں آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی دیکھی…

چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکان

چین کے وزیراعظم لی کیانگ کے دورہ پاکستان کے دوران پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بجلی کے منصوبوں کے 15 ارب 40 کروڑ ڈالرز قرضے کی ری پروفائلنگ کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ…

غزہ کے جنگ زدہ فلسطینی بچے، ایک نسل بعد کے چیلنجز کا مقابلہ کر رہے ہیں: یونیسیف

غزہ میں اسرائیلی جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر اقوام متحدہ کے بچوں کیلئے ادارے یونیسیف کی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی بچوں کو ایک نسل بعد بھی چیلنجوں کو سامنا رہے گا، اس کی وجہ…

ڈولفن پولیس نے ماہ ستمبر کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی

ڈولفن پولیس لاہور نے گزشتہ ماہ کی کارگردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ڈولفن و پی آریو نے ایک ماہ کے دوران ایمر جنسی 15 کی 2832 کالز پر شہریوں کو ریسیکو کیا جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایت…

اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلائمنٹ کا عمل مکمل، پاک فوج کے دستوں نے ڈی چوک کا کنٹرول سنبھال لیا

پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اسلام آباد کے گردو نواح میں آرمی ڈپلائمنٹ کا عمل مکمل کر لیا گیا، جس کے ساتھ ہی پاک فوج کے…

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینارآئیڈیاز کے 12 ویں ایڈیشن کا انعقاد 22 نومبر کو ہو گا

پاکستان کی ڈیفنس انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کے لیے آئیڈیاز کےبارہویں ایڈیشن کا انعقادانیس سے بائیس نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں کیا جائے گا، یہ نمائش ہر دو سال بعد وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار…

غریب ترین طبقے کو بجلی بلوں پر رعایت کیلئے ای واؤچر دینے کا فیصلہ

وزارت برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ (ایم پی اے اینڈ ایس ایس) نے ای واؤچرز کے ذریعے بجلی کے پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کو براہ راست سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بزنس ریکارڈ ر کی رپورٹ کے مطابق…

پی آئی اے نے تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد پی آئی اے کی تمام پروازوں کو ایرانی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق ایران کی فضائی حدود سے باہر فلائٹ پلان ازسرنوترتیب دے رہےہیں، پی…

وزٹ ویزا پر بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے دو طرفہ ٹکٹ لازم قرار

: وزٹ ویزا کے حامل مسافروں کی بیرون ملک روانگی کے لیے ایک ہی ائیرلائن کا دوطرفہ ٹکٹ لازم قراردے دیا گیا۔ ایف آئی اے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز کو مراسلے ارسال کردیے جس میں…

موٹروے اور ہائی ویز پر ٹول ٹیکس میں آج سے اضافہ

نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے ہائی ویز اور موٹر ویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کیا ہے، جس کا نفاذ آج یکم اکتوبر 2024 سے کیا جائے گا تاکہ 2024-25 کے آخر تک 102 ارب روپے…