اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 134 خبریں موجود ہیں

اکتوبر: بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا مہینہ

19 اکتوبر کادن بریسٹ کینسر کے خلاف جاری جدوجہد کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جو دنیا بھر میں خواتین کو متاثر کر رہاہے بریسٹ کینسرکا عالمی دن صرف ابتدائی تشخیص اور علاج کی اہمیت کو اجاگر کرنے تک محدود…

آئینی ترمیم کی منظوری: وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، قومی اسمبلی کا شیڈول تبدیل

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے، اجلاس میں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری لی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کیا…

خودمختاری کا احترام اور علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ، ایس سی او اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان حکومت اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں ایک دوسرے کی خود مختاری کے احترام، علاقائی سالمیت کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور کامیاب اجلاس پر پاکستان…

ایس سی او اجلاس ، 7 ممالک کے سربراہان پاکستان پہنچ گئے

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سربراہان حکومت کا 23 واں اجلاس آج بدھ کو صبح 10 بجے ہوگا، جس میں شرکت کے لیے معزز مہمان پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 7…

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں…

پی ٹی اے نے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کی جانب سے نئے موبائل فون خریدنے والے شہریوں کو خبردار کردیا گیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پی ٹی اے کی جانب سے صارفین کیلئے انتباہ جاری…

ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمت میں اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ…

یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کی سفیر مقرر کردیا

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی ایجنسی یونیسف نے معروف اداکارہ صبا قمر کو پاکستان میں بچوں کے حقوق کی سفیر مقرر کردیا۔ اقوام متحدہ کا بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسف) کی…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: اسلام آباد دلہن کی طرح سجا دیا گیا

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیارہوگیا، وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کو مہمانوں کے استقبال کے لیے دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔ فیض آباد سے راول چوک تک شاہراہ کو کارپٹ کردیا گیا، سڑک…

کورونا کا شکار ہونے والے افراد میں 3 سال بعد فالج اور دل کی بیماریاں ہونے کا انکشاف

تین سال پہلے جن لوگوں کو کورونا وائرس لاحق ہوا تھا اب ان میں فالج اور دل کی بیماریوں کے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا رہنے والوں میں دل کی…