اہم خبریں
اجرک والی نمبر پلیٹس کی مفت فراہمی کیلیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سندھ حکومت کی جانب سے اجرک والی نمبر پلیٹس مفت فراہمی اورگاڑیوں پر لگی رجسٹریشن نمبر کی تختیاں تبدیل کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی گئی۔ سماجی کارکن اور کراچی نوجوان تحریک کے چیئرمین فیضان حسین نے سندھ…
متوفیہ اداکارہ حمیرا اصغر کا بہنوئی سامنے آگیا، پولیس کا لاش حوالے کرنے سے انکار
شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے رہائشی اپارٹمنٹ سے ملنے والی اداکارہ کی لاش کو پولیس نے بہنوئی کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کے بہنوئی نے گزری…
سویڈن میں ویزہ بحالی کے بعد پاکستانیوں کے لیے تعلیم و روزگار کے نئے امکانات
اسلام آباد میں سویڈن کے سفارتخانے کی جانب سے ویزہ سروسز کی مکمل بحالی کے بعد پاکستانی شہریوں کے لیے یورپ کے ترقی یافتہ ملک سویڈن میں تعلیم، روزگار اور خاندانی روابط کے حوالے سے نئی راہیں کھل گئی ہیں۔…
پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا
امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض بیانات…
’ایئرپورٹس خلائی مخلوق کو زمین تک پہنچانے کا زریعہ بن سکتے ہیں‘، نیا تجزیہ وائرل
ہم نے فلموں میں دیکھا ہے کہ جب خلائی مخلوق (ایلینز) زمین پر آتی ہے تو وہ زمین پر اترنے کے لیے کچھ خاص جگہوں کی تلاش کرتی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہوائی اڈے، جہاں…
کراچی کا مطلع جزوی ابر آلود، چند دن ہلکی بوندا باندی متوقع
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ چند روز کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ کہیں کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت کراچی کا درجہ حرارت…
راولپنڈی: ٹک ٹاک اکاؤنٹ ڈیلیٹ نہ کرنے پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا
راولپنڈی میں تھانہ روات کے علاقے ڈھوک چوہدریاں تخت پڑی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں باپ نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اخلاق احمد نے اپنی بیٹی…
ضلع سیالکوٹ میں تاریخ رقم، تمام انتظامی عہدوں پر خواتین تعینات
ملکی تاریخ میں پہلی بار، سیالکوٹ ضلع صوبائی بیوروکریسی میں صنفی شمولیت کے حوالے سے مثال بن گیا ہے، جہاں اب ایک خاتون ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنرز بھی خواتین ہیں۔ یہ صوبے کی پہلی خاتون وزیر…
شعیب ملک کی بیٹے سے ملاقات شدید تنقید کی زد میں
اپنی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بین الاقوامی شہرت رکھنے والے پاکستان کے معروف کرکٹر شعیب ملک اپنے بیٹے ازہان کے حوالے سے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئے ہیں۔ حالیہ دنوں شعیب ملک نے…
حکومت نے نجی شعبے سے 7 وفاقی سیکریٹریز بھرتی کرنے کیلیے اشتہار دے دیا
حکومت نے نجی شعبے سے 7متحرک وفاقی سیکریٹریز کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اشتہار دے دیا ہے تاکہ وہ مالیات اور توانائی سمیت اقتصادی وزارتوں کی سربراہی کر سکیں۔ اس اقدام سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیوروکریسی میں ملک…