اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 397 خبریں موجود ہیں

غزہ جیسے تنازعات حل کیے بغیر عالمی استحکام ممکن نہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ غزہ جیسے تنازعات کے منصفانہ تصفیہ کے بغیر دنیا میں پائیدار امن و استحکام قائم نہیں کیا جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سمٹ آف دی فیوچر پلینری سیشن میں…

زیادہ بیٹھے رہنا جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

حال ہی میں برٹش جرنل آف اسپورٹس میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک سائنسی تحقیق نے اس بات کا تعین کیا ہے کہ زیادہ وقت تک بیٹھے رہنے کی وجہ سے کسی شخص میں جلد موت کے خطرے کے تدارک…

دبئی میں حساس کیمروں سے لیس خود کار ٹریفک سگنلز کی نمائش

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں جدید خود کار ٹریفک سگنلز سسٹم کی نمائش کی گئی ہے۔ امارات الیوم کے مطابق اسمارٹ ٹریفک کنٹرولنگ سسٹم کی نمائش میں سب سے زیادہ توجہ اسمارٹ ٹریفک سگنلز سسٹم پر دی گئی…

پی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئے

تحریک انصاف کو آج لاہور میں جلسے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پنجاب حکومت اور پولیس نے بھی جلسہ کے حوالے سے حکمت عملی اختیار کی ہے جس کے تحت رات گئے راولپنڈی پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیے…

برطانیہ کا اہم ترین اعزاز، سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز کے نام

پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے طالب علم احمد نواز کو دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے خدمات پر کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا۔ اپنے سوشل…

نبی کریم ﷺ کی تعلیمات تمام مسائل کے حل کی کنجی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر اپنی رہائش گاہ پر منعقدہ محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن مسلمانوں کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہ حضور نبی اکرم ﷺکی ولادت باسعادت کا دن…

خودکشی اور نقصان دہ مواد کی روک تھام: میٹا کا ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ سے تعاون کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے خودکشی اور دیگر نقصان پہنچانے والے مواد کی روک تھام کے لیے سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارمز ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ کے ساتھ تعاون اور شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے تھرائیو…

کینیڈا نے بنا دستاویزات کام کرنے والے غیرملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا

کینیڈا نے غیر قانونی ملازمتوں کو روکنے اور ورک پرمٹ کے عمل کو ہموار کرنے کے لیے ضوابط تبدیل کردیے ہیں۔ ورک پرمٹ اپ ڈیٹ کا مقصد طریقہ کار کو محفوظ اور زیادہ شفاف بنانا ہے جبکہ آجر اور اجیر…

مونال کی بندش کے بعد، مارگلہ ہلز پر کون سا نیا منصوبہ شروع کیا جارہا ہے؟

مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے مرکز میں، پیر سوہاوہ روڈ پر مونال اور دیگر بڑے بڑے ریستوران بنائے جانے سے پہلے، اس پہاڑی چوٹی پر عام لوگ آزادانہ گھومتے پھرتے تھے۔ مونال اور دیگر ریستورانوں کی بندش کے حوالے سے…

میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج کا زبردست خراج تحسین

1965 کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، جرات اور بہادری کی روشن علامت میجر عزیز بھٹی نے 1965 کی جنگ میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان…