اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وجہ سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک تعینات ہونے والے پاکستانی مشنز کے عہدیداروں کو پاکستانی کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے بھرپور کام کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی بدولت ملک میں اربوں…

سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی پیشہ ورانہ زندگی کے نشیب و فراز

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہورہے ہیں۔ انہوں نے بطور جج 15 سال اور بطور چیف جسٹس 13 ماہ ذمہ داریاں سرانجام دیں۔ قاضی فائز عیسیٰ کا تعلق پاکستان کے پسماندہ ترین…

ورک پرمٹ کے بغیر ترکیہ میں ملازمت کا موقع، مگر کیسے؟

ترکیہ نے ہنر مندوں کی کمی کو دور کرنے کے لیے غیر ملکیوں ہنرمندوں کو ملک میں کام کرنے پر راغب کرنے کی ایک پر کشش پیشکش کی ہے، نئے قوانین کے تحت بعض غیر ملکی کارکنوں کو روایتی ورک…

بلوچستان کے لوگوں کیلئے سی پیک کے ثمرات

بلوچستان میں چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے تحت بہت سے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں، جن سے صوبے کے لوگوں کو کافی فائدہ پہنچا ہے۔ بلوچستان کے مقامی لوگوں کے لیے سی پیک خاص طور پر تعمیرات، ٹرانسپورٹ…

بجلی پر رعایت ختم، 9 سے 29 روپے یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو

حکومت نے بجلی بلوں میں رعایت ختم کرنے کے بعد 9 سے 29 روپے فی یونٹ تک نیا ٹیرف لاگو کردیا، رواں ماہ سے نئے مہنگے ٹیرف کے تحت بل بھیجے جائیں گے۔ پروٹیکٹڈ صارفین کو ایک سے 50 یونٹ…

بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش

صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر انسٹا اسٹوری اور پوسٹ شیئر…

یہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے، وزیراعظم

آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج تاریخی دن ہے الحمدللہ، یہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے، آج نیا سورج طلوع ہوگا جس…

ایس سی او ممبر ممالک میں مشترکا کرنسی کے استعمال کے معاملے میں اہم پیش رفت

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) ممبر ممالک میں مشترکہ کرنسی کے استعمال کی تجویز دے دی۔ ایس سی او سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشترکہ کرنسی کی جانب بڑھنے…

اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پرلبنان سے ڈرون حملہ

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کی قیساریا کے علاقے میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے…

اکتوبر: بریسٹ کینسر آگاہی مہم کا مہینہ

19 اکتوبر کادن بریسٹ کینسر کے خلاف جاری جدوجہد کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جو دنیا بھر میں خواتین کو متاثر کر رہاہے بریسٹ کینسرکا عالمی دن صرف ابتدائی تشخیص اور علاج کی اہمیت کو اجاگر کرنے تک محدود…