اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں

9مئی کیس کے پہلے10مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

9 مئی کیس کے پہلے 10 مجرمان کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے سزائیں سنا دی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سزایافتہ مجرمان میں عابد محمود ولد محمد ثاقب (ساکن اسلام آباد) ، احسن ایاز ولد محمد ایاز(ساکن اسلام آباد)،…

اسٹاف مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 98ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی بڑی تیزی کے رجحان ہے جس کے سبب انڈیکس 98 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ جمعے کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 686 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا،…

فیڈرل بورڈآف ریونیوکاصارفین کو جعلی رسیدیں دینے والے تاجروں کیخلاف کریک ڈاؤن

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے صارفین کو جعلی رسیدیں دینے والے تاجروں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد نے جعلی رسیدیں دینے پر 5 ریسٹورنٹس سیل کر دیے، ریجنل ٹیکس آفس نےریسٹورنٹس…

مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ کہاں ہیں؟ عاصم منیر کا بزنس کمیونٹی سے خطاب

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے لوگ آج کدھر ہیں؟ کیاان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ کوئی چیز بشمول سیاست ملک سے مقدم نہیں، پاکستان کی ڈیجیٹل سرحدوں کی…

آئیڈیاز 2024، پاکستانی ساختہ ملٹی پل ویپن سیمولیٹر بھی شرکا کی توجہ کا مرکز رہا

پاکستانی ہدف اسمال آرمزسیمولیٹر کے ذریعے سولجرز کو بیک وقت کئی ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے لڑنے کی تربیت فراہم کی جاتی ہے۔ پاکستان آرمی کی جانب سے ایکسپوسینٹرمیں رکھا پاکستانی ساختہ ملٹی پل ویپن سیمولیٹربھی شرکا کی توجہ کا مرکز…

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگیا 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستیں وصول کی جائیں گی، حج درخواستوں کے ساتھ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے…

وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو ٹیکنالوجی اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے مواقع کی نشان دہی کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کلائیمٹ ایکشن سربراہی…

عرب سمٹ ، وزیراعظم شہبازشریف کا فلسطین میں فوری جنگ بندی کامطالبہ

غزہ و دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں اور لبنان کی صورتحال پر بلائے گئے مشترکہ عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے فوری طور پر فسلطین میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل خوراک…

چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے انکار پر پاکستان کبھی انڈیا سے میچ نہیں کھیلے گا، حکومت کا سخت مؤقف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے جس کے بعد حکومت پاکستان نے غور کرنا شروع کردیا ہے کہ اگر بھارت چیمپئنز…

ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دنیا اور امریکا کا نقشہ بدلنے والا ’پروجیکٹ 2025‘ کیا ہے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہوتے ہی امریکا سمیت دنیا بھر میں ’پروجیکٹ 2025‘ کا شور مچنا شروع ہوگیا ہے۔ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے قدامت پسندانہ منصوبوں کو جنوری کی شروعات سے قبل ہی عملی جامہ پہنانا شروع…