اہم خبریں
فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست فائٹرہیں، صدر ٹرمپ کا سیول میں خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ جنگ کو رکوا کر لاکھوں جانیں بچائیں۔ جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ایپک سی ای او سمٹ کے موقع…
پاکستانی خلاباز چینی خلائی مشن کا حصہ بنے گا، انتخاب کا عمل جاری
پاکستانی خلاباز چینی خلائی مشن کا حصہ بنے گا، جس کے لئے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے شینزو -21 انسان بردار خلائی مشن کے حوالے سے رواں سال فروری میں چین اور پاکستان کے درمیان…
ایم کیو ایم نے ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ اسمبلی میں تحریکِ التوا جمع کرادی
ایم کیو ایم نے ای چالان سسٹم، سڑکوں اور ٹریفک کے مسائل پر سندھ اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرادی۔ دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت نے کہا ہے کہ ایم کیوایم عوام کو قانون توڑنے کے بجائے پاسداری کی ترغیب…
لال مرچ پاوڈر کے زیادہ استعمال کے سائیڈ افیکٹس
لال مرچ پاؤڈر دنیا بھر کے گھروں میں ایک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے، جسے اس کے تیز ذائقےکے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ اس…
سرکاری حج اسکیم، واجبات کی آخری قسط جمع کرانے کی تاریخ سامنے آ گئی
سرکاری حج اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری اور آخری قسط کی وصولی کا آغاز 3 نومبر سے ہو گا۔ دوسری اور آخری قسط بروقت جمع نہ کرانے والے افراد حج پر نہیں جا سکیں گے، منسوخ کی گئی…
ملک بھر میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان
ملک بھر میں گیس کی قیمت میں اضافے کا امکان پیدا ہو گیاہے کیونکہ گیس کمپنیوں نے مالی سال 2025-26 کیلئے گیس مہنگی کرنے کی درخواستیں جمع کروا دیں ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق سوئی نادرن نے گیس 189 روپے فی…
اسرائیلی بمباری کے باوجود حماس کا امن معاہدے پر قائم رہنے کا اعلان
اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ امن معاہدے کی دھجیاں اڑا دیں، صیہونی افواج نے غزہ سٹی کے مختلف علاقوں اور خان یونس پر شدید فضائی حملے کیے، جن میں کم از کم 30 فلسطینی شہید اور 50 سے زائد…
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا
پنجاب میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویش ناک ہے، آج بدھ کے روز لاہور ایک بار پھر دنیا کے سب سے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ادارے آئی کیو ائیر کے مطابق بدھ…
پاک بھارت جھڑپ میں 7 نئے اور خوبصورت طیارے تباہ ہوئے، ٹرمپ نے ایک بار پھر مودی کو نیچا دکھا دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی مختصر فوجی جھڑپ میں سات بالکل نئے اور خوبصورت طیارے مار گرائے گئے تھے۔ بین الاقوامی میڈیا…
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دیدی
جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پوری ٹیم جنوبی افریقہ کی جانب سے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب…