اہم خبریں
راولپنڈی: مزدور کو کام کے بہانے ساتھ لے جاکر گردہ نکالے جانے کا انکشاف
راولپنڈی میں کام کے بہانے ساتھ لے کر مزدور کا گردہ نکالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ واقعہ تھانہ چکلالہ راولپنڈی کی حدود میں دو سال قبل پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس…
کنسٹرکشن کمپنی ZKB کے مالک حاجی محبت خان نے سمارا گروپ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا
دبئی (خالد محمود گوندل) پاکستان کی سب سے بڑی کنسٹرکشن کمپنی ZKB کے مالک حاجی محبت خان نےگزشتہ دن سمارا گروپ کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا، جہاں سمارا گروپ کے اونر اور پختون بزنس کمیٹی کے صدر انجینئر محمد…
نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کے طلباء نے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے الوداعی ملاقات کی۔
ابوظہبی, نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی کے طلباء نے سفیر فیصل نیاز ترمذی سے الوداعی ملاقات کی۔ انہوں نے ان کے دور میں یونیورسٹی کے فیکلٹی اور طلباء کے ساتھ ان کے انمول تعاون، رہنمائی اور تعمیری مصروفیات کو سراہا۔ اس بات…
مشتاق احمد اسرائیلی حراست میں محفوظ اور خیریت سے ہیں، دفتر خارجہ کی تصدیق
دفتر خارجہ نے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ صمود فلوٹیلا میں سوار پاکستانی شہریوں…
بھارت میں دُرگا پوجا کے دوران پُرتشدد واقعات، شہر میں انٹرنیٹ بند، کرفیو نافذ
بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ کے شہر کٹک میں درگا پوجا کی نمائش کے دوران پرتشدد واقعات میں 25 افراد زخمی ہوگئے جس کے بعد پولیس نے دفعہ 163 کے تحت کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق…
ہیمانی نے سندر گرین اسپیشل اکنامک زون، لاہور میں جدید ترین فیکٹری کا اعلان کیا۔
لاہور، ہیمانی گروپ، جو کہ ہربل مصنوعات اور فلاح و بہبود کے حل میں عالمی رہنما ہے، نے فخر کے ساتھ لاہور میں سندر گرین اسپیشل اکنامک زون (SEZ) میں جدید ترین مینوفیکچرنگ سہولت قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان…
کوئی روس کیساتھ فوجی میدان میں مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو آگے بڑھ کردیکھ لے، ولادیمیر پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی روس کیساتھ فوجی میدان میں مقابلہ کرنا چاہتا ہے تو آگے بڑھ کردیکھ لے۔ مغربی ممالک صرف یوکرین استعمال کر رہے ہیں۔ ایک کانفرنس سے خطاب میں روسی صدر کا…
برطانیہ؛ کمسن بچیوں سے اجتماعی زیادتی گینگ کے پاکستانی سرغنہ کو 35 سال قید
برطانیہ کے ’’گرومِنگ گینگ‘‘ کے عالمی شہرت یافتہ مقدمے میں سرغنہ پاکستانی نژاد 65 سالہ محمد زاہد کو 35 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں دونوں لڑکیوں کی شناخت خفیہ رکھی گئی…
شدید طوفانی سسٹم کی وجہ سے کراچی، سندھ اور اسلام آباد میں بارش، پروازیں متاثر
شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن شدت اختیار کر کے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق 12 گھنٹے کے اندر طوفان بننے کا امکان ہے۔ یہ سسٹم اس وقت کراچی سے تقریباً 400…
ایک ارب ڈالر سے تعمیر ہونے والا ’ٹرمپ پلازہ‘ منصوبہ، جدہ شہر کی نئی پہچان
سعودی ڈویلپر دار گلوبل نے جدہ کے قلب میں کنگ عبدالعزیز روڈ پر ایک ارب ڈالر مالیت کے ’ٹرمپ پلازہ جدہ‘ منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو شہر کے افق کو نئی پہچان دے گا۔ یہ منصوبہ ٹرمپ آرگنائزیشن کے…