اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 142 خبریں موجود ہیں

سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں بوہرہ کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات

ابوظہبی، سفیر فیصل نیاز ترمذی نے ابوظہبی میں بوہرہ کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی جن میں مسٹر یوسف عبدالحسین، مسٹر معیز فخر الدین اور مسٹر صفی روپا والا بھی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران یوسف عبدالحسین نے پاکستانی کمیونٹی…

عمران خان کی رہائی کے لیے ڈیڈلائن میں 2 دن باقی، رہائی نہ ہوئی تو کیا علی امین گنڈاپور وزارت اعلیٰ چھوڑ دیں گے؟

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما علی امین گنڈاپور نے 12 جولائی کو لاہور میں عمران خان کی رہائی کے لیے ریلی کے دوران 90 روزہ تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم 90…

مریم نواز کے بیانات : محسن نقوی صدر زرداری کی ہدایت پر وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

سندھ اور پنجاب حکومتوں کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرانے کے لیے صدرِ مملکت آصف علی زرداری متحرک ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی، جس میں…

عمرہ کے خواہش مند افراد کے لیے سعودی حکام نے بڑا اعلان کردیا

وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اب مملکتِ سعودی عرب میں موجود تمام اقسام کے ویزہ ہولڈرز کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزارت کے مطابق یہ اقدام عمرہ زائرین کے لیے سہولت فراہم کرنے اور…

محفوظ طریقے سے رقوم کی منتقلی، اوورسیز پاکستانیوں کےلیے ڈیجیٹل والٹ کا اجرا

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دیا جا رہا ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل والٹ کا اجرا کیا گیا ہے، ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے محفوظ طریقے سے…

طب کا نوبیل انعام جسم کے مدافعتی نظام پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے نام

اسٹاک ہوم میں ہر سال منعقد ہونے والی نوبیل انعامات کی تقریب دنیا کے سب سے معتبر سائنسی و ادبی ایونٹس میں شمار ہوتی ہے۔ یہ تقریب علم و تحقیق، انسانیت اور تخلیقی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے…

’روس فلسطینی ریاست کے حق میں ہے‘، صدر پیوٹن نے نیتن یاہو کو واضح کر دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو واضح کردیا ہے کہ روس فلسطینی ریاست کے حق میں ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں ممالک کے سربراہان نے مشرقِ وسطیٰ کی صورت حال اور صدر ٹرمپ کے…

حکومت کا ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ، وزیراعظم کی کام جاری رکھنے کی ہدایت

وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل عاصم ملک کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا جبکہ وزیراعظم نے انہیں خدمات جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ڈی جی آئی…

اسرائیل نے گریٹا تھنبرگ سمیت مزید 171 رضاکاروں کو ملک بدر کر دیا

اسرائیل نے غزہ میں خوراک اور ادویہ لے جانے کی کوشش پر گرفتار کیے گئے 500 رضاکاروں میں مزید 171 کو ان کے ملک واپس بھیج دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق ان افراد…

’سردی سے موت کا خدشہ‘، ماؤنٹ ایورسٹ پر تقریباً ایک ہزار کوہ پیما برفانی طوفان میں پھنس گئے

تبت میں ماؤنٹ ایورسٹ کے مشرقی رُخ کے قریب شدید برفانی طوفان کے باعث سیکڑوں کوہ پیما پھنس گئے، جنہیں کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد ریسکیو ٹیموں نے بحفاظت نکال لیا۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق غیر معمولی برفباری…