اہم خبریں
سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن
سرکاری حج اسکیم کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک 72 ہزار سے زائد پاکستانی درخواستیں جمع کرا چکے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق آج بھی تمام نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی جاری…
چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان ہونے کا قوی امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پر بریک تھرو کا امکان ہے اور پی سی…
صدر مملکت نے مدارس رجسٹریشن بل اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا ہے، ذرائع
صدر مملکت آصف علی زرداری نے منظوری کے بغیر اور قانونی اعتراض کے ساتھ مدارس رجسٹریشن بل کو وزیر اعظم آفس واپس بھیج دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مدارس کی رجسٹریشن بل پر دستخط نہ ہونے کے معاملے کی…
قرعہ اندازی نہیں ہوگی؛ سرکاری حج اسکیم کیلیے تمام امیدوار کامیاب قرار
وفاقی حکومت نے سرکاری حج اسکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے…
ریاست مخالف مواد شئیرکرنے میں ملوث 24 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی
ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ریاست مخالف مواد شئیرکرنے میں ملوث 24 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور…
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار اور سوشل میڈیا اپلیکیشنز وی پی این پر بھی چلنا بند ہوگئیں جبکہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع یا وی پی این فوری بند کرنے…
چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس آج پھر ہوگا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے گزشتہ روز ہونے والا اہم اجلاس ملتوی…
بلوچستان اسمبلی کے بعد پنجاب میں بھی پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی
بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پاکستان (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد کی منظوری کی بعد اب ایسی ہی قرارداد پنجاب اسمبلی میں بھی جمع کروادی گئی۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے…
اسلام آباد میں فساد کا احسن طریقے سے خاتمہ کیا گیا: وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایک شخص اپنی ذات کے لیے پاکستان قربان کرنے پر تلاہوا ہے۔پاکستان کو کسی صورت قربان نہیں کرنے دیں گے،اُس ہاتھ کوتوڑدیں گے جو پاکستان کوقربان کرناچاہتا ہے، عدالتیں 9مئی کے مجرمان کو بروقت سزائیں…