اہم خبریں
پاک فوج فتنہ الخوارج کا مکمل خاتمے تک ہرجگہ تعاقب جاری رکھے گی، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف ( سی او اے ایس ) جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہر کسی کو ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں کی قیمت ہرصورت چکانا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی…
یونان: کشتی حادثے کا شکار ہونے والے پاکستانیوں کے نام سامنے آگئے
یونان کشتی حادثے میں سمندر سے نکالی جانے والی 7 لاشوں میں سے 5 کی شناخت کر لی گئی ہے جو پاکستانیوں کی ہیں۔ جن 5 پاکستانیوں کی لاشیں ملی ہیں، ان میں حاجی احمد، رحمان علی، محمد عابد، محمد…
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فعال کرنے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں ہیں اور وزیراعظم کی ہدایت پر 30 دسمبر کو ایئر پورٹ کو مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیو…
یونان کشتی حادثے کا پہلا مقدمہ گوجرانوالہ میں درج، جاں بحق افراد کے نام سامنے آگئے
یونان کشتی حادثے میں چھ پاکستانی جان گنوا بیٹھے ہیں اور چالیس تاحال لاپتا ہیں۔ جاں بحق افراد پھالیہ اور نواحی علاقوں کے رہائشی تھے۔ حادثے کا پہلا مقدمہ جاں بحق نوجوان کے والد کی مدعیت میں گوجرانوالا میں درج…
یونان کشتی حادثہ کیوں پیش آیا، وجہ سامنے آگئی
چند روز قبل یونان کے قریب کشتی کے حادثے میں کم از کم 4 پاکستانی شہری سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے۔ اس حادثے کی وجوہات منظر عام پر آگئی ہیں۔ یونان کشتی حادثہ میں زندہ بچ جانے…
سانحہ اے پی ایس کے 10 سال: ’ہماری زندگی آج بھی 16 دسمبر پر رکی ہوئی ہے‘
پشاور کے ہائی سیکیورٹی زون ورسک روڈ پر واقع مسلح افواج کے زیر انتظام آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر دہشتگردوں کے حملے کو آج 10 سال مکمل ہو گئے ہیں، لیکن اس سانحے میں شہید ہونے والے بچوں…
آئی سی سی نے چیمپیئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ جمعہ کو…
تھائی لینڈ نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سے متعلق اہم سہولت متعارف کرادی
تھائی لینڈ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان میں غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم سروس متعارف کرادی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ نے ای ویزا سروس متعارف کرائی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2025 کو صبح…
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا ڈیویلپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی ۔ رپورٹ میں رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار…
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آر
جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کارروائی شروع کردی گئی ہے، اس سلسلے میں انہیں چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اگست 2024 کو پاکستان آرمی…