اہم خبریں
ورلڈ ملٹری کیڈٹس گیمز میں مسلح افواج نے 5 تمغے جیتے لئے
16 سے 22 اگست تک چوتھی انٹرنیشنل ملٹری سپورٹس کونسل ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز (سی آئی ایس ایم) کا انعقاد وینزویلا میں ہوا ۔ سی آئی ایس ایم ورلڈ ملٹری کیڈٹ گیمز میں پاکستانی دستے کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ…
مبارک ثانی کیس فیصلہ، سپریم کورٹ نے حکومتی اپیل منظور کر کے 3 پیرا گراف حذف کردیے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مبارک ثانی نظرثانی فیصلے میں درستگی سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے ہوئے نظرثانی فیصلے کے پیراگراف نمبر 7 کو حذف کردیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا…
مونال کی عمارت گرا دی جائے، وائلڈ لائف بورڈ11 ستمبر کو کنٹرول سنبھالے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کیس کے تفصیلی فیصلے میں اسلام آباد کے نیشنل پارک میں واقع مونال ریسٹورنٹ کی عمارت گرانے کا حکم دیتے ہوئے وائلڈ لائف بورڈ کو 11 ستمبر کو مونال سمیت دیگر ریسٹورنٹس کا…
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کیلئے 30 جون 2024 تک کے مالی سال کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے. ایف بی آر کے مطابق ٹیکس ائیر 2024 کے انکم…
سروسز چیفس کا راشد منہاس شہید کے 53ویں یومِ شہادت پر زبردست خراج عقیدت
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سمیت سروسز چیفس نے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کو ان کی 53ویں یوم شہادت پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سروسز چیفس کا کہنا ہے کہ پائلٹ آفیسر راشد منہاس پاکستان کی تاریخ…
برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کو لاحق خطرات سے متعلق اپنا کردار ادا کرے، بانی پی ٹی آئی عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے اڈیالہ جیل سے برطانوی ٹیلی وژن نیٹ ورک ’آئی ٹی وی‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کیر اسٹارمر پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں جمہوریت…
پاکستان میں اے ٹی ایم، آن لائن بینکنگ سروسز پر سائبر حملے کی خبریں، ’ون لنک‘ کی وضاحت جاری
پاکستان میں تمام بینکنگ سیکٹر اور اے ٹی ایمز کو جوڑنے والی سروس ”ون لنک“ (1LINK) نے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر گردش کرنے والی جھوٹی افواہوں کے خلاف ایک پبلک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ مذکورہ افواہوں میں خبردار…
پاکستان میں فائر وال کا نظام لگانے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہوا
پاکستان میں فائر وال سسٹم لگانے کا فیصلہ 4 نومبر 2020 کو بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) نے اپنے دور حکومت میں کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس میں 22 اکتوبر 2020 کو نیشنل فائر وال سسٹم…
سیاحوں کے لیے خوشخبری، مری کے دلکش مناظر کی سیر کراتی ٹورسٹ بس سروس کا آغاز
ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن آف پنجاب (TDCP) نے سیاح کی سہولت کے لیے مری ٹورسٹ بس سروس کا آغاز کیا ہے، یہ بس سروس آرام دہ سفر کے ساتھ قدرتی راستوں پر مری کے مشہور مقامات کی سیر کرواتی ہے۔ ٹورازم…
منکی پاکس پاکستان میں آگیا، حکومت بھی حرکت میں آ گئی
عالمی سطح پر خطرناک حد تک پھیلنے والے منکی پاکس کے پاکستان میں بھی رواں سال پہلے مشتبہ کیس کا انکشاف ہوا ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت نے ’منکی پاکس ‘ کو عالمی ایمرجنسی قرار دے دیا ہے۔ واضح…