اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 146 خبریں موجود ہیں

ریاست مخالف مواد شئیرکرنے میں ملوث 24 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی

ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ بلوچستان کا ریاست مخالف پروپیگنڈے کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ریاست مخالف مواد شئیرکرنے میں ملوث 24 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی نشاندہی کی گئی۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ اور…

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار اور سوشل میڈیا اپلیکیشنز وی پی این پر بھی چلنا بند ہوگئیں جبکہ غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع یا وی پی این فوری بند کرنے…

چیمپئنز ٹرافی پر پاکستان اپنے دو ٹوک مؤقف پر قائم، آئی سی سی اجلاس

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق فیصلے کے لیے اہم اجلاس آج پھر ہوگا۔ آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے فیصلے کے لیے گزشتہ روز ہونے والا اہم اجلاس ملتوی…

بلوچستان اسمبلی کے بعد پنجاب میں بھی پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی گئی

بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف پاکستان (پی ٹی آئی) پر پابندی کی قرارداد کی منظوری کی بعد اب ایسی ہی قرارداد پنجاب اسمبلی میں بھی جمع کروادی گئی۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی، ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کا سنگِ میل عبور کرلیا۔ پی ایس ایکس میں آج کاروبار کے آغاز ہی سے تیزی کا رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے…

اسلام آباد میں فساد کا احسن طریقے سے خاتمہ کیا گیا: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایک شخص اپنی ذات کے لیے پاکستان قربان کرنے پر تلاہوا ہے۔پاکستان کو کسی صورت قربان نہیں کرنے دیں گے،اُس ہاتھ کوتوڑدیں گے جو پاکستان کوقربان کرناچاہتا ہے، عدالتیں 9مئی کے مجرمان کو بروقت سزائیں…

پی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی، پارٹی اختلافات سے دوچار، بشریٰ بی بی پر تنقید

تحریک انصاف کے اسلام آباد میں حالیہ احتجاج کے بعد پارٹی شدید اختلافات سے دوچار ہے، سینئر پارٹی رہنماؤں کے درمیان احتجاج کی غیر مؤثر حکمت عملی پر الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی…

سیاسی عدم استحکام کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

ملک میں سیاسی عدم استحکام اور احتجاج کے باعث پاکستان اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ میں پہلی بار اتنی بڑی گراؤٹ دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس 3505 پوائنٹس کم ہوکر 94574 پر بند ہوگیا، گزشتہ روز 100…

پاکستان عالمی قرض دہندگان کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام

آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بیل آؤٹ کیے جانے کے باجود عالمی قرض دہندگان کا پاکستان پر اعتماد مکمل بحال نہیں ہوسکا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران…

پی ٹی آئی کارکنان کی ٹول پلازہ سے قیمتی سامان چرانے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

پی ٹی آئی کارکنان کی سنگجانی ٹول پلازہ میں سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، ویڈیو میں کارکنان کو ٹول پلازہ پر دھاوا بولتے اور قیمتی سامان لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جاری ویڈیو میں دیکھا…