اہم خبریں
کراچی میں گٹر میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد مل گئی
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نالے کے…
پاکستان اسوسی ایشن دبئی کی نیاز مسلم لائبریری میں زیک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام چوتھا ریڈنگ سیشن منعقد کیا گیا.
دبئی, پاکستان اسوسی ایشن دبئی کی نیاز مسلم لائبریری میں زیک انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام چوتھا ریڈنگ سیشن منعقد کیا گیا. اس بیٹھک کی مہمان خصوصی عجمان پاکستانی سکول کی سابقہ پرنسپل اور سکائ لائن یونیورسٹی کی ایکڈیمک ہیڈ…
پاکستان بزنس کونسل دبئی کی جانب سے جرنلسٹس میٹ اپ کا انعقاد
دبئی پاکستان بزنس کونسل دبئی کی جانب سے جرنلسٹس میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اس نشست کا مقصد باہمی روابط کو فروغ دینا، تبادلۂ خیال کرنا اور میڈیا کے ساتھ…
مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ فیز ٹو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تفصیلی بریفنگ دی گئی اور…
مویشیوں کی چوری کا الزام،سعودی عرب میں 13پاکستانی گرفتار
سعودی پولیس(saudia police) نے مویشیوں کی چوری کے الزام میں13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مویشیوں (بھیڑوں) کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانیوں کو طائف میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان مویشی چوری…
واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا، نیا قانون نافذ
بھارتی حکومت نے سائبر سیکیورٹی کے نئے اور سخت ضابطے جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مستقبل میں واٹس ایپ کو بغیر فعال سم کارڈ کے استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔ سائبر سیکیورٹی رولز 2025 کے تحت جاری کردہ…
کراچی، سوشل میڈیا پر کامنٹس کرنے پر پڑوسیوں میں جھگڑا، چھریوں کے وار سے باپ، بیٹا زخمی
کیماڑی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں سوشل میڈیا ایپ پر کامنٹس کرنے پر دو پڑوسیوں کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے نتیجے میں باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ جیکسن کے علاقے…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی اور پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی بنیاد پر…
کراچی؛ مین ہول میں گرنے والا بچہ تاحال نہیں مل سکا، تلاش جاری، شہریوں کا احتجاج
گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب اتوار کی رات کھلے مین ہول میں گرنے والا کمسن بچہ تاحال نہیں مل سکا، جس کی تلاش جاری ہے جب کہ شہریوں نے انتظامیہ کی غفلت پر شدید احتجاج بھی کیا۔ نیپا چورنگی…