ملک بھرمیں بوہری برادری عید الاضحیٰ جوش و جذبے سے منارہی ہے

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہری برادری آج عید الاضحیٰ جوش و جذبے سے منارہی ہے۔

کراچی میں طاہری مسجد میں نمازعید کا بڑا اجتماع ہوا، نماز عید میں ملک وقوم کےلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارک باد بھی دی۔

نماز کےدیگر اجتماعات صدر ،پاکستان چوک ،حیدری ،بلوچ کالونی سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے نماز عید کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں