نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کوتسلیم کرنےکاکوئی پروگرام نہیں۔
میڈیابریفنگ کےدوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ ایران پرحملے کےوقت ہم نے آفیشل بیان جاری کیا،اچھے تعلقات ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم غلط کو بھی صحیح کہیں۔
انہوں نےکہا پاکستان اوربھارت کےدرمیان سیزفائرپرعملدرآمدہورہا ہے،ہماراواضح پیغام ہےبھارت سے کسی ایک مسئلے پر نہیں جامع مذاکرات ہوں گے،سندھ طاس معاہدہ کوئی بھی ایک فریق یکطرفہ طور پر ختم نہیں کرسکتا فیلڈ مارشل عاصم منیر دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے لئے مکمل تیار ہیں۔
مزیدکہا بانی پی ٹی آئی پرموجودہ حکومت نےکوئی کیس نہیں بنایا،بانی پی ٹی آئی کے خلاف کیسز عدالتی معاملہ ہے،جب آپ ریاست کے خلاف ہتھیاراٹھاتے ہیں توقانون اپنا راستہ بناتا ہے،ان