پاکستان

اس کیٹا گری میں 346 خبریں موجود ہیں

بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کی کارروائی، پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو شناخت کے بعد شہید کر دیا

بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں پنجاب جانے والی بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ ترجمان بلوچستان حکومت…

نقد رقم سے خریدوفروخت کرنے والے دکانداروں کو ایف بی آر کا بڑا جھٹکا، نیا قانون واپس لینے سے انکار

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ حکومت 2 لاکھ روپے سے زائد فی ٹرانزیکشن نقد فروخت پر اخراجات کی 50…

3سیمنٹ ساز کمپنیاں پی آئی اے کی خریداری کی دوڑ میں شامل

نجکاری کمیشن بورڈ کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ جس کے مطابق چار مقامی پارٹیوں کو بولی کیلیے اہل قرار دے دیا ہے جن میں…

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ اور سوچ سے بڑھ کر جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا بغیر کسی ہچکچکاہٹ کے منہ توڑ، شدید، گہرا، تکلیف دہ اور سوچ سے بڑھ کر…

یوم عاشورہ: پاکستان بھر میں جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر، سخت سیکیورٹی انتظامات

نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان بھر میں یوم عاشورہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملک بھر میں نکالے گئے ماتمی جلوس پرامن طور پر اپنی منزلوں…

ملک بھر میں مون سون کا نیا اسپیل داخل، 10 جولائی تک بارشوں کا امکان

ملک بھر میں مون سون کے نئے اسپیل کا آغاز ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 10 جولائی تک وقفے وقفے سے تیز بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے، جب کہ ندی…

وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے، جہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم کے 17ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ وزیراعظم اس دورے کے دوران خطے میں تعاون، اقتصادی روابط اور مشترکہ ترقی…

آئی ایم ایف کا ہدف عبور، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ

پاکستان نے معاشی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے مالی سال 2025 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا اضافہ کرلیا، جس سے ذخائر بڑھ کر 14.51 ارب ڈالر تک…

وفاقی حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ دستاویز کے مطابق…

صدر آصف زرداری نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی منظوری دے، جس کے ساتھ ہی بجٹ منظوری کا عمل مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری نے آئندہ مالی سال کے فنانس بل کی…