محکمہ موسمیات نے16جون تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی،گرد آلود ہواؤں کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام سےپنجاب کےبیشتراضلاع میں آندھی اوربارش کاامکان ہے،لاہور، نارووال،سرگودھا،جھنگ،میانوالی،سیالکوٹ اورفیصل آبادمیں بارش ہوگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کردیاہے،پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے سلسلےسےگرمی اورہیٹ ویوکی شدت میں کمی واقع ہوگی