ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انور ابراہیم 2 اکتوبر کو پاکستان آئینگے

ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر انورابراہیم 2 اکتوبر کو اپنے پہلے دورے پر پاکستان آئیں گے۔

اپنے 3 روزہ دورے میں اسلام آباد پہنچیں گے ۔ ان کی وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر اعلی شخصیات سے ملاقاتیں بھی ہونگی۔

ڈاکٹر انور ابراہیم 4 اکتوبر کو وطن واپس روانہ ہو جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں