پشاور میں نامعلوم ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

پشاور میں پشاور میں نامعلوم ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پشاور جمیل چوک میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کو ایکسائز پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے۔

حکام کے مطابق پولیس نےبم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنادیا، جیکٹ میں چھ سے سات کلو گرام بارودی مواد تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں