featured

اس کیٹا گری میں 668 خبریں موجود ہیں

کراچی کی سڑکوں پر ڈکیتیاں اور لوٹ مار کرنے والا خطرناک گینگ پکڑا گیا

کراچی کی کورنگی سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈکیت گروہ نے کراچی کی سڑکوں پر 100 سے زائد لوٹ مار راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔…

پی ٹی آئی کا پاور شو، اسٹیج کیلئے آنے والا کنٹینر پل کے نیچے پھنس گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج لاہور کے کاہنہ مویشی منڈی میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ رکاوٹوں کے باوجود کارکن جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ جلسہ گاہ…

طویل ڈیوٹی کے دوران فوڈ ڈیلیوری رائیڈر بائیک پر ہی دم توڑ گیا

محنت کش ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی طویل ڈیوٹی کرنے کے باعث اچانک دم توڑ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والا بوڑھا ڈیلیوری رائیڈر 18 گھنٹے کی سخت نوکری کرنے کے بعد اپنی الیکٹرک…

ایپل کی آئی او ایس 18 اپ ڈیٹ جاری: ’اب آئی فون گم یا چوری ہونے کی صورت میں استعمال کرنے کے قابل ہوگا؟‘

ایپل کے اسمارٹ فونز کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 18 متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں ایپل انٹیلی جنس سمیت متعدد نئے فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم…

پروٹین شیک کے فوائد اور نقصانات، کیا آپ جانتے ہیں؟

عام خیال ہے کہ اگر آپ نے وزن کم کرنا ہے تو اپنی خوراک میں پروٹین شیک شامل کرلیں کیوں کہ پروٹین ہمارے جسم کی نشوونما کے لیے بے حد ضروری ہے، یہ وزن کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم…

پی ٹی اے کا 15اکتوبر سے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

وزیراعظم سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ، وزیر اعظم شہباز شریف نے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لیے برطانوی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں…

کوویڈ کی نئی قسم نے دنیا میں سر اٹھانا شروع کردیا

عالمی وبا کوویڈ 19 دنیا کی معیشت تباہ کرنے کے علاوہ 70 لاکھ سے زیادہ جانیں نگل گیا تھا۔ اب اس وائرس کی ایک نئی قسم ںے دنیا میں ایک بار پھر سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ بی بی سی…

واٹس ایپ نے سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ پر سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروایا جارہاہے جو کہ یقینی طور پر اس عمل کو مزید دلچسپ بنا دے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں…

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ…