ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 165 خبریں موجود ہیں

ٹک ٹاک، پی ٹی اے ڈیجیٹل سیفٹی مقابلہ، انعامات کیا ہیں؟

ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اشتراک کے ساتھ ڈیجیٹل حفاظت کے حوالے سے آگاہی کو فروغ دینے کے لیے ایک ’ڈیجیٹل سیفٹی‘ مقابلے کا آغاز کردیا۔ کمپنی کے مطابق اس مقابلے کے تحت ٹک…

امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف

متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف نے جیٹکس 2024 کی تقریب کے دوران ایک انوکھا منصوبہ ”ورچوئل وکیل“ متعارف کرایا ہے جو کہ مصنوعی ذہانت سے بھرپور ہے۔ یہ منصوبہ قانونی اداروں کی مدد کرے گا تاکہ وہ سادہ مقدمات…

ڈاکٹرز کی نظر سے چوک جانے والے فریکچرز اب مصنوعی ذہانت پکڑے گی

جب ڈاکٹرز ایکس رے کے ذریعے کسی مریض کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کا جائزہ لیتے ہیں تو یہ احتمال رہتا ہے کہ اور کوئی شکستہ ہڈی ان کی نظر سے چوک جائے لیکن اس مسئلے کا حل اب مصنوعی ذہانت…

ملک کے مختلف شہروں میں متاثرہ انٹرنیٹ سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں

ملک کے مختلف شہروں میں متاثرہ انٹرنیٹ سروسز تاحال بحال نہ ہو سکیں۔ یاد رہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انٹرنیٹ سروسز کی مکمل بحالی کیلئے 20 اکتوبر کی تاریخ دی گئی تھی۔ انٹرنیٹ…

واٹس ایپ چیٹ میموری فیچر کب لانچ کیا جائے گا؟

میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ ایک نئے فیچر کو متعارف کرانے جا رہا ہے جو مصنوعی ذہانت سے جڑا ہے۔ میٹا اے آئی کے لیے اس فیچر کا نام چیٹ میموری ہے جس کا مقصد صارف کی چیٹ بوٹ کے…

ہواوے کا 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی سی ٹی مہارتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ہواوے نے 3 لاکھ نوجوان پاکستانیوں کو جدید معلوماتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کی مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے ایک وسیع تربیتی پروگرام تشکیل دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عالمی مہارت اور…

ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ آپریشنل

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث پاکستان کا پہلا ملٹی مشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 کامیابی کے ساتھ آپریشنل ہو گیا ہے جو ملک کی خلائی اور ڈیجیٹل ترقی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔…

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا بڑا دعویٰ

امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں نے دوران خواب ایک دوسرے سے گفتگو کی ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں قائم ریم اسپیس نامی کمپنی کے محققین نے بتایا…

ٹک ٹاک نے 6 ماہ میں پاکستان کی قابل رپورٹ 20 کروڑ ویڈیوز حذف کیں

صارفین کے محفوظ اور مثبت تجربے کو فروغ دینے کے لیے جاری کوششوں کے سلسلے میں ٹک ٹاک نےسنہ 2024 کی دوسری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کردی۔ یہ بھی پڑھیں: خودکشی اور نقصان دہ…

ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں میں اضافہ

ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 6 ماہ میں ویڈیو گیمنگ کے شوقین نوجوانوں پر سائبر حملوں میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سائبر…