ٹیکنالوجی
یوٹیوب شارٹس بنانا اب زیادہ آسان، گوگل کا نیا اے آئی ٹول ویو 3 متعارف
یوٹیوب شارٹس بنانے والوں کے لیے خوشخبری، گوگل ڈیپ مائنڈ کا جدید آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ویڈیو جنریشن ماڈل ویو 3 جلد یوٹیوب شارٹس کا حصہ بنے گا جس سے ویڈیو بنانا پہلے سے کہیں آسان ہو جائے گا۔…
ون جی بی سیٹلائٹ انٹرنیٹ فراہم کرکے چین نے اسپیس ایکس کو پیچھے چھوڑ دیا
چین نے سیٹلائٹ کے ذریعے دنیا میں 1 جی بی فی سیکنڈ انٹرنیٹ اسپیڈ کامیابی سے فراہم کرکے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت کا مظاہرہ کیا ہے۔ چین نے حال ہی میں نیکسٹ جنریشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ خلا…
واٹس ایپ صارفین کے لیے چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف
میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے صارفین اب ایک نئے چیٹ جی پی ٹی فیچر سے براہ راست استفادہ اٹھا سکیں گے۔ میٹا کی ذیلی ایپ نے 2024 کے آخر میں مشہور اے آئی پلیٹ فارم کو بطور مفت چیٹ…
واٹس ایپ پر اب سبسکرپشن فیس دینا ہوگی
میٹا کی ملکیت واٹس ایپ نے اپنے صارفین اور کاروباری اداروں کے لیے ایک بڑا اعلان کر دیا ہے۔ واٹس ایپ اب اپنی ’اپڈیٹس‘ ٹیب میں نیا سبسکرپشن ماڈل متعارف کرا رہا ہے، جس کے ذریعے چینل ایڈمنز ماہانہ فیس…
چین میں ہیومنائیڈ روبوٹس کا تاریخی باکسنگ مقابلہ
چین میں ہیومنائیڈ روبوٹس نے ٹیکنالوجی اور کھیلوں کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا جہاں مشرقی شہر ہانگژو نے حال ہی میں دنیا کے پہلے ہیومنائیڈ روبوٹس کے لیے خصوصی باکسنگ مقابلے کی میزبانی کی۔ یہ تاریخی تقریب “چائنا میڈیا…
ملکی دفاع کےلئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کا مشن، دی وائر وارفیئر تربیت کا آغاز
ملکی دفاع کے لئے ڈیجیٹل محافظوں کی تربیت کےلیے قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے دی وائر وارفیئر کی تربیت کیلئے کام شروع کر دیا۔ سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی اہم کانفرنس 24 جون کو کراچی میں ہوگی۔ تربیت کا…
میٹا کی ’سپر انٹیلی جنس‘منصوبے کی تیاری
میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں تاکہ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑ دینے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کے ساتھ میٹا ’سپر انٹیلی جنس‘ ریسرچ لیب بنائی جا…
اے آئی ٹیکنالوجی کی دوڑ میں چین امریکا کے قریب پہنچ گیا
چین اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی میں امریکا کی اے آئی ٹیکنالوجی کے معیار تک پہنچنے میں صرف تین سے چھ ماہ پیچھے ہے۔ ڈیوڈ ساکس جو ٹرمپ انتظامیہ کے سابق ایڈمنسٹریٹر اور وائٹ ہاؤس کے موجودہ مشیر برائے اے…
کالج داخلہ امتحانات: چین میں اے آئی چیٹ بوٹس اور ٹولز عارضی طور پر بند
چین میں ملک گیر سطح پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس اور ان کے متعدد فیچرز عارضی طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ اقدام ”گاؤکاؤ“ (Gaokao) کے دوران کیا گیا ہے، جو کہ چین کا…
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل، ڈیجیٹل تخلیق کار مشکوک دعوت یا ملاقات سے گریز کریں، ایڈوائزری جاری
ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ڈیجیٹل تخلیق کاروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں ٹاک ٹاکرز، وی لاگرز، انفلوئنسرز اور بلاگرز سے کہا گیا ہے کہ وہ محتاط رہیں۔…