ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 218 خبریں موجود ہیں

پاکستانی انجینیئرز کا تیار کردہ پہلا دیسی ای او۔1 سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا

پاکستان کے خلائی اور اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے پہلے مکمل طور پر دیسی الیکٹرو آپٹیکل (ای او-1) سیٹلائٹ کو جمعہ کے روز چین سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا ہے، صدرمملکت، وزیراعظم پاکستان اور پاک…

انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا مسئلہ حل کرلیا گیا، پی ٹی سی ایل کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اے اے ای-1 سب میرین کیبل کی خرابی سے پیدا ہونے والی انٹرنیٹ کی سست رفتاری کو حل کردیا۔ ترجمان پی ٹی سی…

ٹویٹر کے بعد کیا ٹک ٹاک بھی ایلون مسک کی ملکیت بننے والا ہے؟

چینی حکام ایلون مسک کو ٹِک ٹاک فروخت کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق اگرچہ چین ویڈیو ایپ سے متعلق امریکی آپریشنز مالک کمپنی بائٹ ڈانس کے ماتحت رہنے کو ترجیح دیتا ہے لیکن 19 جنوری ممکنہ…

گوگل پے پاکستان میں لانچ کیلئے تیار، تاریخ آگئی

گوگل پے پاکستان میں لانچنگ کے لئے تیار ہے، جس کی تاریخ سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’گوگل پے‘ پاکستان میں رواں برس مارچ 2025 کے وسط تک شروع ہونے کی توقع ہے، جس کا مقصد ملک کے بڑھتے…

بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والا روبوٹ

آج کے جدید دور میں روبوٹ اب سائنس فکشن کا حصہ نہیں رہے۔ مینوفیکچرنگ اور صحت کی دیکھ بھال سے لے کر نقل و حمل اور تعلیم تک روبوٹ تیزی سے ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتے…

گوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیے

گوگل اپنے صارفین کو ان کی دلچسپی کے موضوعات اور کہانیوں پر 5 منٹ کی آڈیو کی سہولت کے لیے نیا اے آئی فیچر کا تجربہ کر رہا ہے اور اس کو ‘ڈیلی لسن’ کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ…

5 جی موبائل انٹرنیٹ کی لانچنگ ٹائم لائن میں مزید کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بارے میں بروقت فیصلہ نہ کیا تو اپریل 2025 تک فائیو جی سروسز شروع…

سب میرین کیبل میں خرابی، پی ٹی سی ایل نےاضافی بینڈوتھ کا انتظام کرلیا

پی ٹی سی ایل نے سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پر اضافی بینڈوتھ کا انتظام کرلیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق اضافی بینڈوتھ کے انتظام سے انٹرنیٹ کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ واضح بھی…

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کی بڑی وجہ وی پی این ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست وری کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں وی پی این کا زیادہ استعمال انٹرنیٹ کی سست اسپیڈ کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا…

مصنوعی ذہانت: زندگی کے سفر میں ہماری ہمسفر، مگر کیا اس دوستی پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟

مصنوعی ذہانت موبائل فونز کے ذریعے ہماری زندگی میں شامل ہوچکی ہے اور اس سفر میں ایک کوپائلٹ کا کردار ادا کررہی ہے۔ ایپل، گوگل اور سام سنگ سمیت بڑی ٹیک کمپنیوں نے اب ایسی سروسز لانچ کردی ہیں جن…