ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 107 خبریں موجود ہیں

کینسر کے علاج کیلئے مؤثر ہزار سال پرانے بیج سے بائبل کے درخت کی پیدائش

ایک حیران کن دریافت میں سائنسدانوں نے ایک ایسا قدیم بیج زندہ کر دیا ہے جو تقریباً ایک ہزار سال پہلے کا ہے۔ جو اب ایک درخت میں تبدیل ہو گیا ہے، اس نایاب درخت کی اونچائی 10 فٹ ہے…

پاکستان نے سائبر کامسیک سی ٹی ایف عالمی مقابلہ جیت لیا

پاکستان کے نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ کی سائبر سیکیورٹی ہیکاتھون ٹیم ایئر اوور فلو نے او آئی سی زون کے کامسیک سی ٹی ایف چیلنج میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔ سائبرسیکیوریٹی میں کیپچردی فلیگ(سی ٹی ایف ) مقابلے ایسی مشق…

ٹک ٹاکرز کے وارے نیارے، صارفین کا پسندیدہ فیچر کب آرہا ہے؟

ٹک ٹاک نے اپنے صارفین کے لیے ایک ایسے فیچر کو لانے کا اشارہ دے دیا ہے جس کا وہ انتظار کررہے تھے، اور کافی عرصے سے اس کی کمی محسوس کررہے تھے۔ ٹک ٹاک کے نیے فیچر کو ’ڈیلیٹ…

پاکستان نے سیٹلائٹ پر مبنی براڈ بینڈ انٹرنیٹ لانچ کردیا

پاکستان نے اپنے خلائی پروگرام میں ملک کے پہلے ملٹی مشن سیٹلائٹ PakSat-MM1 کے کامیاب لانچ اور آپریشن کے ساتھ ایک اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔ پاکستان کی وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے اعلان کیا ہے کہ…

ایپل کی آئی او ایس 18 اپ ڈیٹ جاری: ’اب آئی فون گم یا چوری ہونے کی صورت میں استعمال کرنے کے قابل ہوگا؟‘

ایپل کے اسمارٹ فونز کے موبائل آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 18 متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس نئے آپریٹنگ سسٹم میں ایپل انٹیلی جنس سمیت متعدد نئے فیچرز صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم…

واٹس ایپ نے سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے ایک اور زبردست فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ پر سٹیٹس لگانے کے شوقین افراد کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروایا جارہاہے جو کہ یقینی طور پر اس عمل کو مزید دلچسپ بنا دے گا۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مارچ 2024 میں…

خلا میں پہلی کامیاب نجی اسپیس واک کے بعد عملہ زمین پر واپس پہنچ گیا

واشنگٹن: ایک ارب پتی خلائی مسافر اور ان کی ٹیم خلا میں نجی اسپیس واک کر کے زمین پر بخیر و عافیت واپس آگئے ہیں۔ خلابازوں نے نجی پانچ روزہ خلائی سفر کا اختتام کیا جو ناسا کے قمری لینڈنگ…

موبائل کی لت یا ڈیجیٹل نشہ، ماہرین نے جان چھڑانے کا طریقہ بتا دیا

ہر گھر میں چھوٹے چھوٹے بچوں کا کئی کئی گھنٹوں تک موبائل اسکرین سے چپکے رہنا معمول بن چکا ہے، جس کو ماہرین نے ڈیجیٹل نشہ قرار دے دیا ہے جس کی وجہ سے دماغ میں ڈوپامائن بڑی مقدار میں…

کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنے والی ہے؟

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، پاکستان میں پہلی دفعہ گوگل نے سرمایہ کاری کی ہے اور یہاں سستا گوگل کروم بک لیپ ٹاپ بنانا شروع…

کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹری

سائنس دانوں نے کاربن فائبر سے ایک انتہائی مضبوط اور کم وزن بیٹری بنائی ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ برقی طیاروں کو چلانے کے لیے کافی ہے۔ دنیا کی سب سے طاقتورترین بیٹری قرار دی…