ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

پہلی بار بات چیت میں الجھن کا توڑ، واٹس ایپ نے ’ویو ایموجی‘ متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کو باہمی رابطے میں آسانی فراہم کرنے کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت کسی سے پہلی بار بات چیت شروع کرتے ہوئے سلام…

کیا خلائی بچے کبھی زمین پر چل سکیں گے، ماہرین نے بتا دیا

جیسے جیسے خلائی ایجنسیاں مریخ پر انسان بھیجنے کے منصوبے بنارہی ہیں، انسانی تولید اور بچوں کی پیدائش جیسے حساس مسائل بھی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ ایک مریخ کا سفر، آمد و رفت ملا کر، نو ماہ یا…

اے آئی بوٹ نے کمپنی کی مہینوں کی محنت چند سیکنڈوں میں اُڑا دی

ریپلیٹ (Replit) کے اے آئی چیٹ بوٹ نے کمپنی کی مہینوں کی محنت چند سیکنڈوں میں اُڑا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریپلیٹ کے اے آئی پر مبنی کوڈنگ اسسٹنٹ نے ایک جاری سافٹ ویئر پراجیکٹ کے دوران غلطی…

پرائم استعمال کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس خطرے میں، ایمازون نے خبردار کردیا

دنیا بھر میں ایمازون پرائم کے کروڑوں صارفین ایک نئی قسم کے آن لائن فراڈ کا شکار بن رہے ہیں، جس میں اسکیمرز جعلی پیغامات کے ذریعے ذاتی معلومات اور مالی تفصیلات چرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ رپورٹس…

ایک کمزور پاسورڈ نے 158 سال پرانی کمپنی ڈبو دی، 700 ملازمین بےروزگار

ڈیجیٹل دور میں جہاں سہولتیں بڑھ رہی ہیں، وہیں خطرات بھی سنگین صورت اختیار کر چکے ہیں۔ سائبر حملے اب صرف ڈیٹا چوری تک محدود نہیں رہے، بلکہ بڑے بڑے کاروباروں کے وجود کو نگلنے لگے ہیں۔ حال ہی میں…

واٹس ایپ نے ’اسٹیٹس‘ میں بھی لوگوں کو تنگ کرنا شروع کردیا

سوشل میڈیا میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ’اسٹیٹس‘ میں بھی لوگوں کو پریشان کرنے تیاری شروع کردی۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ اپنی مقبول ترین میسجنگ ایپ پر مزید آمدنی کے مواقع پیدا کرنے کی تیاری کر رہا ہے، کیونکہ…

برطانیہ نے روس کے 20 جاسوس، ہیکرز پر پابندیاں لگا دیں

برطانیہ نے روس کے خلاف ایک بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے روس کی انٹیلیجنس ایجنسی ’گرو‘ کے تین یونٹس اور 20 افسران پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جن پر یورپ کو غیر مستحکم کرنے اور برطانوی مفادات کو نشانہ بنانے…

چینی موبائل فونز نہ دکھنے والے سیلفی کیمرا کی طرف بڑھنے لگے

چینی اسمارٹ فون ساز کمپنیاں اب اگلی نسل کی ایسی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہیں جو صارفین کے لیے اسمارٹ فون کے فرنٹ کیمرے کو بالکل ’غائب‘ کر دے گی، یعنی اسکرین کے نیچے چھپا ہوا سیلفی کیمرا، جو…

آئی فون 17 سیریز کی رونمائی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

دنیا بھر میں متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں، تاہم ایپل کے آئی فونز کو ایک خاص مقام حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ ہر سال صارفین نئے ماڈلز کا شدت سے انتظار کرتے ہیں۔ رواں برس ایپل کی…

بنا انسانی مداخلت روبوٹک سرجری سے پِتّے کا کامیاب آپریشن اہم سنگ میل قرار

امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے محققین نے روبوٹک سرجری کے میدان میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں مصنوعی ذہانت سے لیس ایک روبوٹک سسٹم نے بغیر کسی انسانی مداخلت کے پِتہ (gallbladder) نکالنے کے آپریشن کامیابی سے…