ٹیکنالوجی
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس میں دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو شامل کرنے کے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ اس وقت انتظامیہ کی طرف سے صرف بزنس صارفین کو اپنی ویب سائٹ یا دیگر سوشل…
انٹرنیٹ صارفین کیلئےخوشخبری، پاکستان افریقہ 1 سب میرین کیبل سے منسلک
پاکستان کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری ،پاکستان کو افریقہ ون سب میرین کیبل سے منسلک کردیا گیا۔ پی ٹی سی ایل کےمطابق صارفین کو عالمی معیارکی انٹرنیٹ سہولیات دستیاب ہوسکیں گی،پی ٹی سی ایل نے افریقہ ون کیبل…
پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری کراچی میں قائم، رمضان اور عیدین کےچاند کا مشاہدہ کیا جائے گا
فلکیاتی علوم پر تحقیق اور کہکشائوں، سیاروں اور ستاروں کی حرکت کے مناظر کے مشاہدے کے لیے پاکستان کی پہلی کمپیوٹرائزڈ آبزرویٹری(رصد گاہ) کراچی میں قائم کردی گئی ہے جہاں سے رمضان اور عیدین کا چاند دیکھا جاسکے گا۔ یہ…
فیس بک نے لائیو ویڈیو اسٹور کرنے کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی
میٹا کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے لائیو ویڈیو اسٹور کرنے کی پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی ہے۔ فیس بک اب صرف 30 دن کے لیے لائیو ویڈیوز اسٹور کرے گی، 30 دن کے بعد لائیو…
’اے آئی ڈی کوڈر‘ نے بنا کسی ٹریننگ کے انسانوں کا دماغ پڑھ کر سائنسدانوں کو حیران کردیا
ذرا تصور کریں کہ آپ کے دماغ میں چلنے والے خیالات کو بغیر کسی ٹریننگ کے پڑھا جا سکے اور انہیں الفاظ کی صورت میں تبدیل کیا جا سکے، یہ خیال کسی سائنس فکشن فلم کا منظر نہیں بلکہ جدید…
پاکستان چلا چاند پر، مشن کو نام دیں اور انعام لیں
پاکستان کے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک کے پہلے قمری روور مشن کا نام دینے کے لیے ملک گیر مقابلے کا اعلان کردیا۔ مقابلے کے فاتح کو میں 50 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے…
سرکاری اداروں میں سوشل میڈیا کےغیرضروری استعمال پر پابندی عائد
کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اداروں میں سوشل میڈیا کے غیر ضروری استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ سرکاری افسران اور ملازمین دوران ڈیوٹی موبائل ویڈیو نہیں بنا سکتے ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے احکامات جاری کردیئے۔ نوٹی فکیشن بھی…
سعودی عرب میں جاری ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی نمائش میں 100 سے زائد پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شرکت
پاکستانی آئی ٹی کمپنیاں جارحانہ انداز میں نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیک مارکیٹس خاص طور پرسعودی عرب میں اپنا کا م بڑھا رہی ہے اور اس مقصدکے حصول کے لئے100 سے زائد آئی ٹی ادارے ریاض میں منعقد ہونے والے…
واٹس ایپ گروپ چیٹس کیلئے دلچسپ فیچر متعارف کرادیا گیا
معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ مسلسل نئے اور دلچسپ فیچرز پر کام کرتا رہتا ہے تاکہ صارفین کسی اور ایپلی کیشن کا رخ نہ کریں۔ حال ہی میں ایک نئے فیچر کو جلد میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ کا حصہ…
مصنوعی ذہانت کا دہشت گردوں کے ہاتھوں استعمال ہونے کا خدشہ، سابق سربراہ گوگل
پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے اختتام پر سابق گوگل کے چیف ایگزیکٹو ایرک اسمتھ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو دہشت گردوں یا باغی ریاستوں کی جانب سے معصوم لوگوں کو نقصان…