ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 292 خبریں موجود ہیں

چینی طیارہ ساز کمپنی میدان میں آگئی، کیا ایئربس اور بوئنگ کا خاتمہ قریب ہے؟

کمرشل جیٹ طیاروں کی مارکیٹ میں کئی دہائیوں سے صرف مغربی طیارہ ساز کمپنیاں ایئربس اور بوئنگ ہی چھائی ہوئی ہیں، دنیا کی کوئی بھی کمپنی آج تک ان دونوں کے مقابل نہ آسکی، لیکن اب وقت بدل چکا ہے،…

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی، پی ٹی اے نے ایک ہفتے میں دوسرا عذر پیش کر دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں جاری انٹرنیٹ کی سست روی بنیادی طور پر 7 بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے 2 کیبلز (SMW4, AAE-1) میں خرابی کی وجہ سے…

پاکستان میں کتنے وی پی اینز رجسٹرڈ ہیں؟ قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے انٹرنیٹ کی اسپیڈ سے متاثر ہونے والی کمپنیوں اور فری لانسرز کو وی پی این کی سہولت فراہم کردی ہے۔ اس بات کا انکشاف قومی اسمبلی کے اجلاس میں اُس وقت سامنے آیا جب وزارت…

آفٹر لائف ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے مرحومین سے بات کرنا اب ممکن

دنیا بھر میں ڈجیٹل آفٹر لائف انڈسٹری تیزی سے پروان چڑھ رہی ہے۔ آئی ٹی کے بہت سے ادارے آپ کے فراہم کردہ ڈجیٹل فٹ پرنٹس کی مدد سے آپ کے اُن رشتہ داروں کا ورچوئل ورژن تیار کر رہے…

40 ہزار روپے کے بجٹ میں زبردست موبائل فون خریدنے کا سنہری موقع

پاکستان میں نت نائے موبائل فونز خریدنے کے خواہمشندوں کی کوئی کمی نہیں اور اسی وجہ سے آئے روز کمپنیاں کم قیمت میں بہترین فیچرز کے ساتھ ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی دوڑ میں نئے موبائل فونز مارکیٹ…

بچوں کو فون کے زیادہ استعمال سے کیسے روکا جائے ،گوگل نے حل تلاش کر لیا

موبائل فون کا استعمال بچوں کی عام عادت بن چکی ہے ، جس سے ان کی پڑھائی بھی مثاثر ہونے لگی ، والدین اپنے بچوں کی اس عاد ت سے بے حد پریشن ہیں لیکن اب والدین کو پریشنان ہونے…

پاکستان میں G5 کب لانچ ہوگا؟ چیئرمین پی ٹی اے نے بتا دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے 5 جی سروسز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام کے…

یو اے ای میں ڈرونز کا بڑا مقابلہ، رجسٹریشن کے طریقے کا اعلان

ڈرون طیاروں کی دوڑ کا بڑا مقابلہ آئندہ برس 2025 میں ابوظہبی میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ابوظہبی میں A2RL (ابوظہبی آٹونومس ریسنگ لیگ) کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جیتنے والی ٹیم کو…

انسٹاگرام پر مشہور ہونا ہے، فالوورز بھی بڑھانے ہیں، توان ٹپس پرعمل کریں

آج کے جدید دور میں انٹر نیٹ تقریبا ہر گھر میں پہنچ چکا ہے ، جو نہ صرف دنیا بھر کے حالات سے ہمیں باخبر رکھتا ہے، بلکہ دیکھاجائے تو یہ کیریئر کے بہترین آپشن کے طور پربھی سامنے آیا…

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے مزید 2 بہترین فیچرز متعارف کروا دیئے

واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان میں سے ایک فیچر صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا سٹیٹس پر اپنے جذبات…