ٹیکنالوجی
مائیکروسوفٹ کا روس، چین اور ایران پر سائبر جرائم میں ملوث گروہوں کیساتھ گٹھ جوڑ کا الزام
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ نے روس، چین اور ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ تینوں ملک امریکا اور دیگر حریف ممالک کے خلاف سائبر جاسوسی اور ہیکنگ آپریشنز کے لیے جرائم پیشہ نیٹ ورکس پر انحصار کر رہے ہیں۔…
امریکا ہائپر سونک میزائل تجربے کیلیے تیار، برطانوی میڈیا
برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی فوج ہائپر سونک میزائل تجربے کے لیے تیار ہے۔ ہائپرسونک میزائل تجربہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وینڈن برگ اسپیس فورس بیس سے کیا جائے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ہائپرسونک میزائل ٹیسٹ کو…
چیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر متعارف
اوپن اے آئی نے اپنے چیٹ جی پی ٹی جنریٹیو اے آئی چیٹ بوٹ کو سرچ انجن کی صلاحیتوں کے ساتھ لیس کردیا ہے جو کہ گوگل کے کئی دہائیوں سے جاری ویب سرچ انجن پر غلبے کی پہلی سیڑھی…
چینی فوج کیلئے نیا اے آئی ماڈل تیار
پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی اداروں نے فوجی سروسز میں جدت لانے لیے اے آئی ٹول تیار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) سے منسلک اعلیٰ چینی تحقیقی…
کیا آپ کے اسمارٹ فون میں یہ 10 ایپس ہیں؟
لوگ کیسے اپنے اسمارٹ فون میں ایسی فضول ایپس انسٹال کر لیتے ہیں، جن کی انہین کبھی ضرورت بھی نہیں پڑتی۔ لیکن آج آپ کو 10 ایسینوبائیل فون ایپس بتائی جا رہی ہیں جو آپ کے موبائیل میں لازماً ہونی…
موٹرویز پر الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشن کے قیام کا فیصلہ
حکومت نے ملک بھر کے موٹرویز پر الیکٹرک کاروں کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کی منظوری دے دی۔ حکومت کی جانب سے جاری ابتدائی پالیسی کے مطابق وفاقی حکومت نے جمعرات کے روز موٹر ویز پر 40 کے قریب…
گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ
عالمی ٹیک کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن چکا ہے، ایک اے آئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہا ہے جو کمپیوٹنگ میں انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔ گوگل نے اپنے اس…
واٹس ایپ اکاؤنٹس کی ہیکنگ بڑھ گئی، بچا کس طرح جائے؟
پاکستانی صارفین کے واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک کیے جانے کی شکایات میں خاصا اضافہ ہوگیا ہے۔ ایف آئی اے کو یکم جولائی سے اب تک ایک ہزار 426 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تاہم یہ تو وہ شکایات ہیں جو رپورٹ…
ایپل نے اپنے اے آئی فیچرز متعارف کرادیے
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اے آئی فیچرز متعارف کرانے شروع کر دیے۔ کمپنی کی جانب سے آئی فون، آئی پیڈ اور میک میں ایپل انٹیلی جنس متعارف کرا دیا گیا۔ ایپل کی جانب سے لیا جانے والا یہ قدم…
سام سنگ S 25 الٹرا کی لانچ کی ممکنہ تاریخ منظر عام پر
سام سنگ کا نیاآنے والا گلیکسی S25 الٹرا 2025 میں اینڈرائیڈ کے سب سے بہترین ریلیز میں سے ایک بننے جا رہا ہے، اور خبریں اشارہ کرتی ہیں کہ یہ سال کے شروع میں جنوری یا فروری میں لانچ کیا…