ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 293 خبریں موجود ہیں

نیویڈیا کا مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا اور مفت چیٹ بوٹ متعارف، یہ چیٹ جی پی ٹی سے کیسے مختلف ہوگا؟

گرافک چِپ بنانے والی معروف کمپنی نیویڈیا (NVIDA) کی جانب سے حال ہی میں مصنوعی ذہانت پر مبنی نیا چیٹ بوٹ متعارف کرا دیا گیا جسے کمپیوٹر پر انسٹال کیا جاسکتا ہے۔ اگرچہ اس چیٹ بوٹ کو ابھی تجرباتی طور…

ایپل نے آئی فون 14 اور ایس ای کی فروخت بند کردی

ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے تحت 29 ممالک میں آئی فون 14، آئی فون 14 پلس اور تیسری جنریشن کے آئی فون SE کی فروخت بند کر دی ہے۔ ایپل نے یورپی یونین کی ہدایات کے مطابق 29…

یورپ میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کا قانون نافذ

یورپی یونین کی جانب سے نافذ کردہ قانون کے مطابق، آج سے یورپ بھر میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کیے جائیں گے۔ یورپ بھر میں ایک جیسے چارجر کے اصول کو یورپی یونین کی کونسل نے اکتوبر 2022 میں…

فیس بک پر پیسے کمانے والے افراد کے لیے خوشخبری

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا اپنے تخلیق کاروں کے لیے اپنی پوسٹس میں affiliate لنکس کے ذریعے پیسے بنانے کے مواقع بڑھانے پر کام کر رہی ہے۔ پیش کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹا affiliate لنکس کو ظاہر…

یکم جنوری 2025 سے کون سے موبائل فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا؟

نیا سال ان موبائل فون صارفین کے لیے پریشانیاں لے کر آرہا ہے جن کے پاس اینڈرائیڈر فونز تو ہیں لیکن ان فونز کا آپریٹنگ سسٹم پرانا ہے، پریشانی یہ ہے کہ ان پرانے آپریٹنگ سسٹم والے موبائل فونز پر…

ایک اے آئی انسانی ذہانت کے قریب پہنچ گیا، اب کیا ہوگا؟

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ”O3“ نے وہ کر دکھایا جو پہلے کسی اے آئی ماڈل کے لیے ممکن نہیں تھا۔ 20 دسمبر کو ”O3“ (او تھری)…

ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق پاکستان، مصر، وینزویلا، تاجکستان، مراکش، پاناما، پیرو، موناکو اور کوسوو سمیت مزید 16 ممالک میں دسمبر 2024…

مائیکروسافٹ کے ونڈوآپریٹنگ سسٹم میں سیکیورٹی نقص کا انکشاف،ایڈوائزری جاری

مائیکرو سافٹ کے ونڈو آپریٹنگ سسٹم میں سیکیورٹی نقص کے انکشاف پر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ صارفین اور اداروں کے سسٹم ہیک اور ذاتی معلومات چوری ہوسکتی ہیں۔…

ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کیلئے بڑا کام ہونے والا ہے

پاکستانی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، کئی ماہ سے سست رفتار انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں اضافے کے لیے جدید کیبلز منسلک ہونے جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ بڑھانے کے لیے جدید کیبل…

روبوٹس انسانی جذبات سمجھ سکیں گے، لیکن کونسا حصہ چھو کر؟ سائنسدانوں کا بڑا دعویٰ

ایسا ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلموں میں دکھایا جاتا ہے کہ ایک روبوٹ اپنے مالک کے جذبات کو سمجھ کر اس کی مدد کرتا ہے لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ قریب مستقبل…