ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 293 خبریں موجود ہیں

گوگل کا نیا تجربہ، اے آئی آڈیو سے 5 منٹ اپنی دلچسپی کی خبریں سنیے

گوگل اپنے صارفین کو ان کی دلچسپی کے موضوعات اور کہانیوں پر 5 منٹ کی آڈیو کی سہولت کے لیے نیا اے آئی فیچر کا تجربہ کر رہا ہے اور اس کو ‘ڈیلی لسن’ کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ…

5 جی موبائل انٹرنیٹ کی لانچنگ ٹائم لائن میں مزید کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟

مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بارے میں بروقت فیصلہ نہ کیا تو اپریل 2025 تک فائیو جی سروسز شروع…

سب میرین کیبل میں خرابی، پی ٹی سی ایل نےاضافی بینڈوتھ کا انتظام کرلیا

پی ٹی سی ایل نے سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی پر اضافی بینڈوتھ کا انتظام کرلیا۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق اضافی بینڈوتھ کے انتظام سے انٹرنیٹ کی صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ واضح بھی…

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کی بڑی وجہ وی پی این ہے، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی سست وری کے حوالے سے تحقیقات مکمل کرلی ہیں، تحقیقاتی رپورٹ میں وی پی این کا زیادہ استعمال انٹرنیٹ کی سست اسپیڈ کی بنیادی وجہ قرار دیا گیا…

مصنوعی ذہانت: زندگی کے سفر میں ہماری ہمسفر، مگر کیا اس دوستی پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے؟

مصنوعی ذہانت موبائل فونز کے ذریعے ہماری زندگی میں شامل ہوچکی ہے اور اس سفر میں ایک کوپائلٹ کا کردار ادا کررہی ہے۔ ایپل، گوگل اور سام سنگ سمیت بڑی ٹیک کمپنیوں نے اب ایسی سروسز لانچ کردی ہیں جن…

پاکستان سمیت دُنیا بھر کی خواتین سیاستدان، اداکارائیں فحش ویب سائٹ کا شکار

امریکا سے لے کر اٹلی، برطانیہ اور پاکستان تک، خواتین سیاستدان مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ڈیپ فیک پورنوگرافی کا نشانہ بن رہی ہیں، ایک پریشان کن رجحان جس کے بارے میں محققین کا کہنا ہے کہ خواتین کی سماجی…

جعلی و گمراہ کن تصاویر اور مواد سے متعلق واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل حل

فوری پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے ریورس امیج سرچ فیچر پر کام کر رہی ہے اور اس نے آزمائش کے طور پر محدود صارفین تک رسائی دی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے…

بیجنگ ٹیکنالوجی کی جنگ میں واشنگٹن کے لیے کیا مشکلات کھڑی کرسکتا ہے؟

چین اور امریکا کے درمیان ٹیکنالوجی، معدنیات کی درآمد اور برآمد، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں دوطرفہ جنگ مزید شدت اختیار کر گئی ہے، چین اور امریکا ٹیکنالوجی اور معدنیات کے شعبے میں ایک دوسرے پر کم سے کم انحصار…

یوٹیوب پر آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟

دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ جی ہاں یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ اربوں…

ٹاور کا جھنجھٹ ختم، موبائل سگنل اب خلا سے ملیں گے

ارب پتی شخصیت ایلون مسک کی ’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس سامنے آئی ہے جس کے ذریعے آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز صارفین کے لیے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کرنا ممکن ہو گیا۔…