ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

آسان قرض کے نام پر لوگوں کو پھانسنے والی ایپس کون سی ہیں؟ جانیے

مکیفی لیب کی جانب سے پیش کی جانے والی تازہ ترین رپورٹ میں گوگل پلے اسٹور پر درجن سے زیادہ اسپائی لون نام سے پہچانے جانے والے میلویئر کی حامل نقصان دہ اینڈرائیڈ ایپ کی نشان دہی کی گئی ہے…

انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی سیکٹرکو یومیہ 12کروڑ ڈالر نقصان کا سامنا

لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار ہے۔ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی کے باعث صارفین کو سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہے۔ طلبا اور فری لانسرز کی…

وی پی اینز کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں پھر توسیع

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کی رجسٹریشن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ وی…

مشتبہ کالز سے تنبیہ کرنے والا فیچر متعارف

ٹیلی کمیونیکیشن سروس پرووائیڈر O2 نے ایک مصنوی ذہانت پر مبنی ایک فیچرمتعارف کرایا ہے جو صارفین کو مشتبہ کالز کے حوالے سے متنبہ کرے گا۔ برطانوی کمپنی کا کہنا تھا کہ نیا کال ڈیفنس فیچر کال نمبر کے رویے…

وی پی این کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک میں وی پی اینز کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان ہے جس کیلیے پی ٹی اے نے وزارت داخلہ سے تاریخ میں توسیع کی درخواست کردی ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی…

واٹس ایپ نے انتہائی شاندار فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے فارورڈ میسجز کو زیادہ بہتر کیا جاسکے گا۔ اس فیچر سے صارفین فارورڈنگ ٹیکسٹ، تصاویر، ویڈیوز، ڈاکومنٹس یا لنکس پر کسٹم میسجز شیئر کرسکیں…

2025 میں بھی پاکستان ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو سائبر حملوں کا سامنا رہے گا، رپورٹ

معروف بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی نے خبردار کیا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے سائبر حملوں کے باعث پاکستان کو ڈیجیٹل ایکو سسٹم کو بھی شدید خطرات لا حق ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے سائبر انٹیلی جنس…

’اب بدلیں رنگ اپنی مرضی کے‘، واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

میٹا کمپنی کی ملکیت والے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے ایک نیا فیچرمتعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے صارفین نئے لائٹ اور ڈارک تھیم کے ذریعے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو جاذب نظر بنا سکتے ہیں۔ میٹا کی ملکیت والے…

گوگل سے ٹکر، اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ

اوپن اے آئی نے گوگل کے مقابلے میں اپنا ویب براؤزر لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد سرچ مارکیٹ میں گوگل کے غلبہ کو چیلنج کرنا ہے۔ اس مقصد کے لیے چیٹ جی پی ٹی اپنے چیٹ…

میٹا نے آڈیو، ویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس متعارف کر ادیں

میٹا نے آڈیواورویڈیو کالنگ میں اہم اپ ڈیٹس کا اعلان کر دیا ، آڈیو، ویڈیو کالنگ میں شفافیت واضح طور پر کالنگ کے تجربے کو بہترکرے گی۔ ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے میسنجر اور فیس بک میں آڈیو اور ویڈیو کالنگ…